کپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

کپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف پر 2 میچوں کی پابندی عائد کردی

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کپتان سے تلخ کلامی کے بعد میدان چھوڑ جانے والے ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کو 2 میچوں کیلئے معطل کردیا۔

گزشتہ روز ہوم گراؤنڈ پر انگلش ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے فتح حاصل کرنیوالی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کپتان کی فیلڈ پلیسمنٹ پر ناراضگی اور تلخ کلامی پر میدان چھوڑ کر چلے گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خواب وائرل ہوئیں تھی۔ ویسٹ انڈین کوچ ڈیرن سیمی نے بھی میچ کے بعد پریس کانفرس میں فاسٹ بولر کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اِسے "ناقابل قبول" قرار دیا تھا۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف کو میچ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف اور کپتان کے ساتھ نامناسب رویے پر سزا سنائی گئی۔

فاسٹ بولر انگلش بیٹر کو آوٹ کرنے کے بعد وکٹ پر مارچ پاسٹ کرتے رہے، کنگسٹن اوول بارباڈوس میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران کپتان کی سرزنش کے بعد الزاری فیلڈ چھوڑ کر باہر آگئے تھے، بعدازاں کچھ دیر بعد الزاری میدان میں خود ہی واپس آگئے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے جوزف کے رویے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا کہ واقعہ ڈسپلن، پروفیشنل ازم اور انٹیگریٹی کے اعلی اصولوں کے خلاف ہے، ایسی کسی حرکت کو برداشت نہیں کیاجاسکتا ہے۔تبصرےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیافیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیاواقعہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران پیش آیا
مزید پڑھ »

میدان کیوں چھوڑا؛ الزاری جوزف کے رویے پر ہیڈکوچ بھی ناراضمیدان کیوں چھوڑا؛ الزاری جوزف کے رویے پر ہیڈکوچ بھی ناراضفاسٹ بولر کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا
مزید پڑھ »

عدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجعدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجپیپر لیک مافیا کی غلطی کی سزا ہمیں کیوں مل رہی ہے؟، احتجاجی امیدواروں کا شکوہ
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافسدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارعالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 23:14:54