کچھ لوگوں کا جسم رات کو اچانک مفلوج کیوں ہو جاتا ہے؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

کچھ لوگوں کا جسم رات کو اچانک مفلوج کیوں ہو جاتا ہے؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

’میں جاگی لیکن میں ہل نہیں پا رہی تھی۔ ایک عجیب سی شکل پردے کے پیچھے نظر آ رہی تھی۔ وہ میری چھاتی پر کودی اور خوفناک بات یہ تھی کہ میں چلا بھی نہیں پا رہی تھی۔‘ کچھ لوگوں کو بھوت حتیٰ کہ مرے ہوئے لوگ نظر آئے تو کچھ کو فرشتے نظر آئے آخر یہ معاملہ کیا ہے؟

پہلی بار پیش آنے والے واقعے کے بعد میرے ساتھ ایسا کئی بار ہوا اور ہر بار میرا خوف کم ہوتا چلا گیا لیکن یہ کیفیت کچھ لوگوں کے لیے زیادہ اثر چھوڑ سکتی ہے۔ کچھ لوگوں کو تو خوفناک خواب بھی آتے ہیں۔’میں جاگی لیکن میں ہل نہیں پا رہی تھی۔ مجھے ایک عجیب سی شکل پردے کے پیچھے چھپی نظر آ رہی تھی۔ وہ میری چھاتی پر کودی اور سب سے خوفناک بات یہ تھی کہ میں چلا بھی نہیں پا رہی تھی۔ یہ بالکل اصل لگا۔‘

ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ کیفیت بہت پرانی ہے۔ ادبی تاریخ میں کئی مصنفین نے ایسی کیفیت کا حوالہ دیا۔ میری شیلے نے فرین اینسٹائین میں ایک ایسی ہی پینٹنگ سے متاثر ہو کر ایک منظر لکھا تھا تاہم اس کیفیت پر اب تک زیادہ تحقیق نہیں ہوئی تھی۔ اس میں بڑی تعداد یعنی 32 فیصد نفسیات کے مریضوں کی جبکہ 28 فیصد جامعات کے طلبا ہیں۔ شارپ لیس کا کہنا ہے کہ ’یہ بہت نادر بات نہیں۔‘

جلال کہتے ہیں کہ دماغ کا سنسری حصہ متحرک ہو جاتا ہے اور آپ ذہنی طور پر تو جاگ جاتے ہیں لیکن اصل میں آپ مفلوج ہوتے ہیں۔ لیکن ایک بدقسمت اقلیت کے لیے یہ کیفیت مشکل ثابت ہوتی ہے۔ شارپ لیس کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ 15 سے 44 فیصد ایسے افراد جن پر یہ کیفیت گزری طبی طور پر پریشان رہے۔ ایسے افراد دن بھر یہ سوچتے رہے کہ اگلی بار ایسا کب ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہاں خواتین کو ماہواری (پیریڈ) کے دوران جنگل میں بھیج دیا جاتا ہے - BBC News اردوجہاں خواتین کو ماہواری (پیریڈ) کے دوران جنگل میں بھیج دیا جاتا ہے - BBC News اردوانڈیا کے وہ گاؤں جہاں ماہواری کے دوران خواتین کو جنگل کے میں بھیج دیا جاتا ہے اور خواتین یہ دن انتہائی خطرناک حالات میں گذارتی
مزید پڑھ »

کچھ افراد کو اکثر پیٹ میں اضافی گیس کے مسئلے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟کچھ افراد کو اکثر پیٹ میں اضافی گیس کے مسئلے کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟اس مسئلے کے دوران معدہ ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے جس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

عمر کے ساتھ ہمارے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟ - BBC News اردوعمر کے ساتھ ہمارے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟ - BBC News اردوامریکی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے عمر کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے یا سفید ہونے کی وجہ دریافت کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کی بات نہ مان کر حکومت لی جس پرہمیں مشکلات ہیں: مصدق ملکنوازشریف کی بات نہ مان کر حکومت لی جس پرہمیں مشکلات ہیں: مصدق ملک10:54 AM, 25 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کے کچھ لوگوں کو خیال تھا کہ 2022 میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:53:05