SamaaBlogs SamaaTV پاکستان میں 3 کروڑ 44 لاکھ افراد کچی آبادیوں یا غیر رسمی بستیوں میں رہتے ہیں، جن کو شدید خطرہ لاحق ہے تحریر: محمد توحید پڑھیے:
Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 22 mins agoکرونا تو ہمیں بعد میں مارے گا ہمیں تو ہماری حکومت نے کرونا سے پہلے ہی جیتے جی مار ڈالا ہے۔ قائد اعظم کالونی کراچی کے رہائشی کہتے ہیں کہ ایک جانب حکومت احتیاطی تدابیر کے اعلانات کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب ہمارے پاس سر چھپانے کو جگہ نہیں جو حکومت چھت فراہم نہیں کرسکتی وہ کرونا کا کیا کرے گی؟ ۔ قائد اعظم کالونی کے مکین آج بھی اپنے مکانوں کے ملبے پر زندگی کی گاڑی گھسیٹ رہے...
کرونا وائرس ایک وبائی مرض کے طور پر پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، ایک ایسا وبائی مرض جسکا کوئی علاج فی الوقت دستیاب نہیں ما سوائے احتیاط کے۔ جس میں یہ بیانیہ سامنےآ رہا ہے ہم اپنے ہاتھ اکثر اور کم ازکم 30 سیکنڈ تک دھوئیں اور بیمار ہونے کی صورت میں خود کو قرنطینہ میں رکھیں ، لیکن اگر ہم یہ سوچیں کہ پاکستان میں کتنے لوگ ایسے ہیں جو ان میں سے ایک بھی کام نہیں کرسکتے، کیونکہ ان کے پاس ہاتھوں کو دھونے کیلئے صاف پانی کی وافر مقدار موجود نہیں اور نہ ہی ان کے پاس جگہ کے لحاظ سے اتنی سہولت موجود...
ابھی تک ، کرونا وائرس کی اطلاع پاکستان میں صرف اعلیٰ اور درمیانی آمدنی والے علاقوں میں ملی ہے ، جہاں صحت کا اوسط نظام موجود ہے اور حالات عام طور پر صفائی ستھرائی والے ہیں لیکن اگر یہ بیماری کم آمدنی والی بستیوں میں پھیل جائے تو کیا ہوگا؟۔حالیہ آبادی مردم شماری 2017ء کے نتائج کے مطابق ، پاکستان کی مجموعی آبادی 207.8 ملین ہے
مندرجہ بالا اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں 3 کروڑ 44 لاکھ افراد کچی آبادیوں یا غیر رسمی بستیوں میں رہتے ہیں ، جہاں بنیادی ضروریات کیلئے پانی کی فراہمی بہت کم ہے ، اس کے ساتھ ساتھ بہتر پانی تک رسائی ، بہتر صفائی تک رسائی ، رہائش کا مناسب مقام اور رہائش کے استحکام کا فقدان ہے۔ ایسے افراد کیلئے کہ جب بنیادی ضروریات کیلئے پانی کی فراہمی نہ ہو ایسی صورت میں 30 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کا کوئی تصور نہیں ملتا۔ ان کچی آبادیوں میں جگہ محدود ہے اور کمرے اکثر مشترک ہوتے ہیں۔ایک کمرے میں ایک خاندان کے 8 سے 10...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: صاحب حیثیت افراد رمضان سے قبل زکوٰۃ ادا کریں:اسلامی نظریاتی کونسلکورونا وائرس: صاحب حیثیت افراد رمضان سے قبل زکوٰۃ ادا کریں:اسلامی نظریاتی کونسل CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate Rich Zakat IslamiNazriyatiCouncil pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیلکروناوائرس: سعودی عرب میں متاثرین کے لیے اہم اپیل SaudiArabia CoronaVirus Shops InfectiousDisease Rental
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ: ’’ایک اور پالتو کتا کروناوائرس کا شکار ہوگیا‘‘ہانگ کانگ: ’’ایک اور پالتو کتا کروناوائرس کا شکار ہوگیا‘‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت : کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری سے بندروں کی اموات کی سلسلہ شروعبھارت : کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری سے بندروں کی اموات کی سلسلہ شروع CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
بھارت : کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری سے بندروں کی اموات کی سلسلہ شروعبھارت : کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری سے بندروں کی اموات کی سلسلہ شروع CoronaVirus India Monkeys Death Diseases
مزید پڑھ »
روس میں کورونا وائرس کی ویکسینز کی جانچ شروعروس کے سائنسدانوں نے سربیا میں قائم ایک لیباٹری میں کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسینز کی
مزید پڑھ »