کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کھلاڑیوں کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اورغیرضروری گھر سے نہ نکلنے کی اپیل -

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہمارے بڑوں نے 80 سال پہلے پاکستان بنانے کا عہد کیا تھا، آج ہمیں ملک کو کورونا سے محفوظ بنانے کا وعدہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئیں مل کر کرونا وائرس کو شکست دیں اور ٹشو یا رومال کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہا کہ شہری ہاتھ ملانا یا گلے ملنے سے پرہیز کریں، یاد رکھیں کہ ہم سب نے مل کر کورونا کو شکست دینی ہے۔ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہمیں غیر ضروری گھومنے پھرنے سے اجتناب کرنا ہوگا اور اپنے ہاتھوں کو صابن یا سینیٹائزر سے دھو کر رکھنا ہوگا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ 23 مارچ 1940 کو ہمارے بڑوں نے ایک عہد کیا تھا کہ آج ہمیں بھی ایک عہد کرنا ہوگا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم نے کورونا وائرس شکست دینی ہے۔ جویریہ خان نے کہا کہ 23 مارچ کے نتیجہ میں پاکستان معرض وجود میں آیا تھا اور آج ہمیں بھی ایک عہد کرنا ہوگا کہ احتیاط اور صرف احتیاط کے ذریعے ہمیں کرونا وائرس کو شکست دینا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل -وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گھروں میں بچوں اور اپنے خاندان کو کرونا وائرس سے بچائیں،شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں،اگلے 2 دن گھر میں احتیاط برتیں۔ سردار …
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 231 روز سے زندگی قید، عوام خوراک اور ادویات سے محروممقبوضہ کشمیر میں 231 روز سے زندگی قید، عوام خوراک اور ادویات سے محروم
مزید پڑھ »

عوام کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی تحریک میں ہمارا ساتھ دے،وزیراعظم -عوام کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی تحریک میں ہمارا ساتھ دے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی تحریک میں ہمارا ساتھ دے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس پر عوام آگے بڑھنا صورت حال کا تقاضا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ …
مزید پڑھ »

‘قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے’‘قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے’'قوم اللہ سے اس عظیم رات میں کورونا سے نجات کی دعا کرے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:16:24