اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟اٹارنی جنرل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پبلک سرونٹ نہیں ہوتا۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟اٹارنی جنرل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پبلک سرونٹ نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوست ملک چین میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی جیلوں میں ہزاروں ایغور مسلمانوں کے ذہنی خیالات کو زبردستی تبدیل
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 13 پاکستانی گرفتار، ریاست میں کیا شرمناک دھندا کررہے تھے؟ افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج
مزید پڑھ »
ملین مارچ ! کیا کھویا کیا پایا!ملین مارچ ! کیا کھویا کیا پایا! اب جبکہ انکے پلان A اور پلان B بُری طرح فلاپ ہو چکے ہیں تو سیاسی تجزیے شروع ہو گئے ہیں کہ انہوں نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ ShaukatAliShah PlanB MoulanaOfficial Dharna Islamabad
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں کیا ہوا ؟
مزید پڑھ »