اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ان دنوں سوشل میڈیا پر ریحام خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بظاہر وہ وقار ذکاء کے ساتھ سابق شوہر اور موجود وزیراعظم
پاکستان کی نجی زندگی اور صحت کے بارے میں گفتگو کررہی ہیں، اس کے بعد ان پر تنقید شروع ہوگئی تو اس کے بعد کہاگیا کہ ریحام خان نے معافی مانگ لی لیکن اب اس پر خود ریحام خان کا موقف بھی سامنے آگیا۔
ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد بظاہریہ معافی کا دعویٰ بے بنیاد دکھائی دیتا ہے اور ایک موقع پر انٹرویو کے دوران اچانک جمپ آتا ہے جب ریحام کے جواب کو کاٹتے ہوئے وقار ذکا ان سے اپنے گناہوں کی معافی کے بارے میں بات کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ"میں آپ سے صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ کیا اپ کے دل میں تھوڑا سا بھی یہ آیا کہ آپ نے جنسی اور دیگر باتیں کیں، یہ بالکل بے بنیاد بلکہ آپ نے نہیں ، کسی اور نے لکھ کر دی ہیں، کیا آپ اس کے لیے آج نماز میں معافی مانگنا چاہیں گی، صرف یہ بتا...
’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اس کے بعد اب ریحام خان نے بتایا کہ ان کے انٹرویو کے مختلف حصوں کو ریٹنگ کے چکر میں جوڑ کر اکٹھا کیاگیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ریحام خان کے ترجمان بلال عظمت نے کہا کہ تقریباً تمام ہی انٹرویو گڈ مڈ کردیاگیا ، ہمیں انٹرویو کی جو کاپی فراہم کی گئی ، وہ اس انٹرویو سے بالکل مختلف تھی جو عوام تک پہنچائی گئی۔وقار زکا نے کہا کہ عمران خان نعوز باللہ غلطی سے مبرا ہے میں مان ہی نہیں سکتا کہ عمران خانDrugs sexاور نشہ کرے یا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ بہتر قرار دینے کے بعد ریحام خان کا ایک اور دبنگ بیان سامنے آگیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے انتہائی شرمناک بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈ یا پر اس پر خوب بحث ہو ئی اور
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اداروں کومضبوط ،فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے،اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا …
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-چاچا روشن کی بس، پٹھان ڈرائیور اور ہمارے حکمرانعمران خان صاحب سے اور کوئی امید تھی یا نہیں لیکن ایک بات کی صرف امید ہی نہیں بلکہ امید واثق تھی کہ کم از کم وہ غلط چیزوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ''ان‘‘ کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گے۔ پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »