کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

جنگوں کو بند کرانے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنی افادیت کھو چکا ہے؟

غزہ کی جنگ کو 100 دن سے بھی زیادہ ہو چکے ہیں اور 25 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین میں دو سال سے جنگ جاری ہے لیکن اقوام متحدہ ان تنازعات کو ختم کرانے میں ناکام رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو ویٹو پاورکے استعمال سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔یوکرین اور غزہ میں جنگیں بند کرانے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیںآر ٹی ایس نہ آر ایم ایس: اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بروکلین میں تاریخی سنگوگ کو خراب کیا گیابروکلین میں تاریخی سنگوگ کو خراب کیا گیاایک تاریخی بروکلین سنگوگ جو ایک اہم حسیدیک یہودی تحریک کا مرکز ہے، اس ہفتے ایک عجیبہ گیری کے دوران خراب ہو گیا جو ایک رازی زمینی سرنگ کی دریافت سے شروع ہوا اور عبادت گاہ میں مسلمہ اور پولیس کے درمیان لڑائی کے ساتھ ختم ہوا۔
مزید پڑھ »

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریففراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
مزید پڑھ »

’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘بالی وڈ میں کبھی عالیہ بھٹ کو ان کے آئی کیو کے لیے تو کبھی کنگنا راناوت کو ان کی باتوں کے لیے ٹرول کیا جاتا رہا ہے لیکن شاید یہ پہلا موقع ہے جب کسی فلم ڈائریکٹر کو ٹرول کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے فلم کے نام کے ساتھ ’90 فیصد انڈینز‘ بھی ٹرینڈ کر رہا...
مزید پڑھ »

پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...
مزید پڑھ »

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:05:30