کیا علی زیدی بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا علی زیدی بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پارٹی سے علیحدگی؟ علی زیدی نے اہم بیان جاری کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی زیدی نے لکھا کہ مجھے کالے قانون ایم پی او کےتحت گرفتارکیا گیا، میری والدہ کے گھرکو ایک ماہ کیلئے سب جیل قراردے دیاگیا ہے اوراب میرے پی ٹی آئی چھوڑنے کی جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ پی ٹی آئی اس وقت جمہوریت کی بقا کی جنگ لڑرہی ہے، ہمیں ساری توجہ پاکستان کو کرپٹ،جرائم پیشہ افرا د سےبچانے پرلگانی چاہیے کیونکہ اس وقت قانون اورآئین کی نہیں بلکہ کرمنلز کی حکمرانی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرارپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ سب جیل قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظجناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظہم نے کوئی حملہ نہیں کیا، انہوں نے اپنے بندے اندر ڈال کر یہ سب کرایا،یہ پی ٹی آئی کو نااہل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے بقیہ فنانسنگ کی یقین دہانیاں حاصل کرنےکا منتظرآئی ایم ایف پاکستان کیلئے بقیہ فنانسنگ کی یقین دہانیاں حاصل کرنےکا منتظرپاکستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، امید ہے آگے بڑھنےکا ایک پر امن راستہ تلاش کیا جائےگا، نمائندہ آئی ایم ایف ایستر پیریز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:20:28