کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کیا لاک ڈاؤن سے انڈیا میں غذا کی قلت ہو جائے گی؟

پیاز کے تاجر منوج جین نے مجھے بتایا: ’پہلے ٹرک نے آنا بند کر دیا۔ پھر کچھ مزدور چلے گئے۔ پھر وائرس کی زد میں آنے والے مریض کی خبر آئی تو بچے ہوئے مزدور بھی بھاگ گئے۔‘

’یہاں وائرس کے بارے میں اس قدر غلط معلومات اور خوف پھیلا ہوا ہے کہ گاؤں والوں نے باہر نکلنا بالکل ہی بند کر دیا ہے۔ جب میں نے اپنی ایک ملازمہ کو کہا کہ اسے تھوڑھی تھوڑی دیر بعد اپنے ہاتھ دھونے ہیں تو اس نے پوچھا کہ کیا وہ اس سے بچنے کے لیے دوا کے طور پر گائے کا پیشاب پی سکتی ہے۔ اس لیے ہم سماجی دوری قائم رکھتے ہوئے کھیتی باڑی بھی نہیں کر سکتے۔‘انڈیا کی نصف سے زیادہ پیداواری قوت کاشتکاری میں لگی ہوئی ہے جبکہ زراعت کا انڈیا کی مجموعی پیداوار میں 16 فیصد کا حصہ ہے۔ انڈیا سب سے زیادہ چاول، گندم،...

سنہ 1997 سے اب تک تقریبا دو لاکھ کسانوں نے خود کشی کر لی ہے۔ زیادہ تر خودکشیاں غربت، قرض، فصل اگانے کے خرچ میں بھاری اضافے اور کیڑوں کے حملے سے فصلوں کو ہونے والے نقصانات کی وجہ سے ہوئی ہیں۔انڈیا میں ساڑھے سات ہزار بڑے تھوک کے بازار جبکہ اس کے علاوہ 25 ہزار ہفتہ وار بازار ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا میں 109 اموات، متاثرین کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں 109 اموات، متاثرین کی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس میں جاری مذاکرات معطل ہونے کے بعد قیمتیں مزید گر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیابھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیاراجستھان کے ایک سرکاری اسپتال پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے ایک حاملہ خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے داخل کرنے سے منع کر دیا۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیںکروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیںکروناوائرس: امریکا میں 10 ہزار اموات، دنیا میں 73 ہزار سے زائد ہلاکتیں SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکفرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیسز کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی، 50 ہلاک،دنیابھر میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر،ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد ریکارڈکورونا: پاکستان میں کیسز کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی، 50 ہلاک،دنیابھر میں 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر،ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3277 ہو گئی ہے جب کہ50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:20:43