کیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرل

Aishwarya Rai خبریں

کیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرل
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایشوریا اور سلمان کی دوستی شادی تک جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں دونوں کے درمیان دراڑ آگئی

/ فائل فوٹوایک طرف جہاں دونوں خاندانوں نے تاحال علیحدگی کی تصدیق نہیں کی ہے وہیں دوسری جانب دونوں اداکار بیٹی کی سالگرہ جیسے اہم دن کے موقع پر بھی ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔

حال ہی میں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے بھی اداکار کی بدسلوکی اور ان کے ساتھ تکلیف دہ تجربات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ’سلمان نے مجھ سمیت ایشوریا کے ساتھ بھی بہت بُرا سلوک کیا، انہوں نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا تھا ‘۔اسی دوران ایک بار پھر ایشوریا کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا ویڈیو انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں اداکارہ نے صحافی سے گفتگو کے دوران اسی موضوع پر گفتگو کی تھی۔

اداکارہ نے کہا تھا کہ ’میں نہیں جانتی کہ لوگ ایسے دعوے کیوں کرتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ میں پھسل گئی تھی ‘۔ واضح رہے کہ 2000 میں ایشوریا کے پاس متعدد فلمز کی شوٹنگ کا شیڈول تھا اسی دوران اداکارہ تھکن کے باعث پھسل کر سیڑھیوں سے نیچے گرگئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

ابھیشیک ایشوریا کی علیحدگی کی افواہیں، سلمان کا ماضی میں دیا گیا بیان وائرلابھیشیک ایشوریا کی علیحدگی کی افواہیں، سلمان کا ماضی میں دیا گیا بیان وائرلاسٹار جوڑے کی عوامی مقامات پر علیحدہ علیحدہ اینٹری اداکار جوڑی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو طول دے رہی ہے
مزید پڑھ »

اداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہاراداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہارچاہت فتح علی خان کا یہ گانا وائرل ہونے کے بعد کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئیشہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئییحییٰ السنوار کا بازو میزائل لگنے سے ٹوٹ گیا تھا اور وہ زخموں سے چور چور تھے لیکن زندگی کی رمک باقی تھی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دیآسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دیبارڈر گواسکر ٹرافی شروع ہونے سے قبل سیریز کے آفیشل براڈ کاسٹر کی جانب سے اس سیریز کا ایک پوسٹر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:38:44