کیا برطانوی سپیشل فورسز نے معصوم افغان بچے قتل کیے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا برطانوی سپیشل فورسز نے معصوم افغان بچے قتل کیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

2012 میں برطانوی سپیشل فورسز نے ایک افغان گاؤں میں چار نوجوانوں کو مار ڈالا۔ ان کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان چار میں سے تین بچے تھے۔ بظاہر یہ ایک جنگی جرم ہے مگر کسی کے خلاف کوئی مقدمات نہیں ہوئے۔

مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام آٹھ بجے برطانوی اور افغان سپیشل فورسز لویہ باغ نامی گاؤں پہنچے اور ان لڑکوں کے گھر میں گھس کر ہر کمرے کی تلاشی لینے لگے۔جب فوجی وہاں سے چلے گئے تو نیک اور فضل کا بڑا بھائی سلطان محمد وہاں سب سے پہلے پہنچے۔لویہ باغ کے اس گیسٹ روم میں چار لڑکوں کے قتل کی وجہ سے مقامی سطح پر بہت شور مچا اور بعد میں رائل ملٹری پولیس نے اس کی تفتیش کی۔

نادِ علی کے اُس وقت کے ضلعی گورنر محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ انھیں افغان سکیورٹی ایجنسی نے بتایا تھا کہ اس کارروائی کا ہدف فضل محمد تھا۔ اتحادیوں کی سپیشل فورسز ایسی ’مارو یا پکڑو‘ طرز کی کارروائیاں عموماً رات کے اندھیرے میں کرتے تھے تاکہ ان طالبان کو نشانہ بنایا جا سکے جو برطانوی فورسز کے خلاف حملوں میں ملوث ہوتے تھے۔ ان کارروائیوں کے لیے اہداف کا تعین انٹیلیجنس افسران کرتے تھے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’مجھے کوئی شک نہیں کہ بہت سارے الزامات درست ہیں اور اور ہم اس نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں کہ ان کارروائیوں میں بہت سے عام شہریوں کو بلاوجہ قتل کیا گیا۔‘چار قتل مگر لڑکوں کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے۔ ان کے مطابق چاروں کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا اور وہ جدید ہتھیاروں سے لیس برطانوی سپیشل فورسز کے فوجیوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔

مگر برطانوی فوج نے فیصلہ کیا کہ ان کے خلاف کوئی مقدمے نہیں چلائے جائیں گے اور 2017 میں حکومت نے اعلان کیا کہ آپریشن نارتھ مور بند کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ قندیل بلوچ کی یاد میں برہنہ ہوگئیپاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ قندیل بلوچ کی یاد میں برہنہ ہوگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ اور ٹی وی میزبان سائرہ خان، مقتول
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں احتجاج - ایکسپریس اردوکئی شہروں میں پرتششدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیہانگ کانگ: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، پولیس کیساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
مزید پڑھ »

کراچی: پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں آگ، مکانوں کو بھی نقصانکراچی: پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں آگ، مکانوں کو بھی نقصانشہر قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث کئی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خواتین کی جیولری شاپ میں کارروائی، سونے کا چوریفیصل آباد میں خواتین کی جیولری شاپ میں کارروائی، سونے کا چوریفیصل آباد : خواتین چور گینگ نے جیولری شاپ میں زیورات دیکھنے کے دوران سونے کا چوری کرلیا۔...................................
مزید پڑھ »

اس موسم میں گاجر کا حلوا خود گھر میں تیار کرنا سیکھیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:22:30