امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا
۔گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ جو ڈیلی گیٹس جو بائیڈن کو صدارتی امیدوار نامزد کرتے ہیں ان میں سے کئی ایسے ہیں جنہوں نے دو ٹوک انداز سے پارٹی کے سینیئر ترین رہنماؤں کو بتا دیا ہےکہ اگر بائیڈن الیکشن لڑنے کے لیے بہ ضد رہے تو وہ ڈیلی گیٹس ڈیموکریٹ نیشنل کنونشن کا بائیکاٹ کریں گے اور بائیڈن کے حق میں ووٹ نہیں ڈالیں گے۔آج تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ سابق صدر براک اوباما نے بھی جو بائیڈن پر واضح کردیا ہےکہ ان کے الیکشن جیتنے کا امکان بہت حد تک ختم ہوگیا ہے جس کے بعد صدر بائیڈن پر دباؤبڑھ گیا ہےکہ...
ایک سینیئر ڈیموکریٹ رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ 90 فیصد امکان ہے کہ جو بائیڈن ایک ہفتے کے اندر یعنی 7 روز میں اس بات کا اعلان کرسکتے ہیں کہ وہ دستبردار ہو رہے ہیں۔ تاہم نہ تو وائٹ ہاوس نے اس کی تصدیق کی ہے اور نہ ہی جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے مینیجر نے ان دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتویمختلف سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ لوگوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہوجائیں۔
مزید پڑھ »
بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
کراچی میں مزید کتنی بارش متوقع ہے؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاجب تک کم دباؤ ختم نہیں ہوگا تب تک گرمی ہوگی تاہم امید ہے کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی حتمی نہیں: اسحاق ڈارکل وزیرِ اطلاعات نے جو اعلان کیا اس پر سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
امریکی رکن کانگریس کا بائیڈن سے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہبائیڈن صدارتی امیدوار رہے تو ڈیموکریٹس دیگر الیکشنز میں بھی اچھا پرفارم نہیں کرسکیں گے: ایڈم شف
مزید پڑھ »
بھلکڑ امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائنی صدر کو ’’پیوٹن‘‘ کہہ دیاواشنگٹن (این این آئی+نوائے وقت رپورٹ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میں صدارتی الیکشن لڑنے کا سب سے زیادہ اہل ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی ٹرمپ کو ہرایا تھا، اب بھی ہرائوں گا۔ جوبائیڈن نے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہونے سے پھر انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کام میں نے...
مزید پڑھ »