اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مبینہ طور پر خط کے ذریعے بھیجےگئے پاؤڈر اینتھریکس بیکٹیریا کو بائیولوجیکل یا حیاتیاتی ہتھیار بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اینتھریکس بیکٹریا قدرتی طور پر مٹی میں غیر فعال پڑا رہتا ہے لیکن انسان کے رابطے میں آنے سے یہ فعال ہوجاتا ہے۔اینتھریکس بیکٹیریا کو لیبارٹری میں...
کیا آپ جانتے ہیں ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس ...نریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے ...اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مبینہ طور پر خط کے ذریعے بھیجےگئے پاؤڈر اینتھریکس بیکٹیریا کو بائیولوجیکل یا حیاتیاتی ہتھیار بھی کہا جاتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اینتھریکس بیکٹریا قدرتی طور پر مٹی میں غیر فعال پڑا رہتا ہے لیکن انسان کے رابطے میں آنے سے یہ فعال ہوجاتا ہے۔اینتھریکس بیکٹیریا کو لیبارٹری میں بھی تیارکیا جاسکتا ہے، مہلک بیکٹیریا کو خط کے ذریعے، کھانے اور پانی میں ملا کر یا ہوا میں بھی اچھال کر پھیلایا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کےمطابق اینتھریکس سفوف جسم کے کسی حصےکو لگنے سے شدید فلو جیسی شدید بیماری لاحق ہو سکتی ہے، انفیکشن میں چھالے بھی بن جاتے ہیں جن میں کھجلی ہوتی ہے۔ مناسب علاج نہ ہونے پرموت بھی واقع ہو سکتی ہے۔پچھلی تین سے...
سال2001 میں امریکا میں خطوط سے بھیجھےگئے اینتھریکس سے 22 افراد متاثر ہوئے تھے، جن میں سے 5 جان کی بازی ہار گئے تھے۔ ان اینتھریکس حملوں نے امریکی ڈاک کے نظام کو معطل کر کے رکھ دیا تھا اور کچھ دیر کے لیے امریکی سینیٹ کی عمارت کو بھی بند کرنا پڑا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکسنریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے
مزید پڑھ »
ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکسنریندر مودی پر بھی وہی الزام لگا دیا گیا جو عمران خان اپنے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ کونسی ہے؟کیٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی چاکلیٹ براعظم جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں دستیاب ہے۔ تو آک نامی یہ چاکلیٹ ایک بہت ہی نایاب کاکاؤ (نیشیونل کاکاؤ) جو کہ ایکواڈور کی وادی پیڈرا ڈی پلاٹا میں واقع صرف 14 فارمز میں ہی کاشت کیے جاتے ہیں۔ ٹریفل ملی آئس کریم سے لیکر گولڈ پلیٹ والے سینڈونچ تک دنیا بھر میں مہنگی...
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »