کورونا وائرس: کیا سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے کم وقت میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ویکسین ایجاد کر پائیں گے؟
عام طور پر کسی ویکسین کو بنانے میں سالہا سال لگ جاتے ہیں، لیکن جدید ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے ماہرین کہتے ہیں کہ اب یہ کام حیرت انگیز طور پر کم وقت میں کیا جا سکتا ہے۔
مالیکیولر شکنجہ کرتا یہ ہے کہ ان پرویٹینز کی ساخت کو قابو میں رکھتا جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب ہمیں کوئی انفیکشن ہوتی ہے تو ہمارا مدافعتی نظام مذکورہ پروٹینز کی درست شناخت کر لیتا ہے اور یوں اس کے خلاف کام شروع کر دیتا ہے۔ یاد رہے کہ چین نے کورونا وائرس کی شناخت ہونے کے تین دن بعد ہی، 10 جنوری کو اس کا جنیٹِک کوڈ اور دیگر معلومات انٹرنیٹ پر چڑھا دیں تھیں، جس کے بعد دنیا بھر کے ماہرین کے لیے ویکسیسن کی تیاری پر جلد ازجلد کام کرنا ممکن ہو گیا۔ کورونا وائرس کو 2019-nCoV کا نام دیا گیا ہے۔
ایس کے ایف کا کہنا ہے کہ ’اگر کوئی مرض عالمی سطح پر پھیل جاتا ہے تو ایڈجووینٹ کی اہمیت خاص طور پر بڑھ جاتی ہے کیونکہ اس کی بدولت ہم ویکسین بنانے والے اینٹی جِن کی تھوڑی سی مقدار سے بہت سی ویکسین بناسکتے ہیں۔‘جنیٹِک سوفٹ ویئر کوڈِنگ 'اگر کوئی مرض عالمی سطح پر پھیل جاتا ہے تو ایڈجووینٹ کی اہمیت خاص طور پر بڑھ جاتی ہے کیونکہ اس کی بدولت ہم ویکسین بنانے والے اینٹی جِن کی تھوڑی سی مقدار سے بہت سی ویکسین بناسکتے ہیں'
آر این اے ٹیکنالوجی کا استعمال میساچوسٹس میں موڈرنا انک نامی کمپنی میں بھی ہو رہا ہے جس کی مالی اعانت سی ای پی آئی اور امریکہ کا قومی ادارہ برائے الرجی اور وبائی امراض کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
شام: روس کا مسافر طیارہ ہنگامی طور پر حمیمیم کے اڈے پر اتر گیاروس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روس کا ایک ایئربس - 320 طیارہ جس میں 172 مسافر سوار تھے
مزید پڑھ »
کاشانہ سکینڈل، بیاہی جانے والی کائنات کا پراسرار طور پر انتقال، ہرآنکھ نملاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے کاشانہ ہاﺅس سے بیاہ کر جانے والی کائنات دو روز قبل ایدھی سینٹر
مزید پڑھ »
'ہمارے والدین خفیہ طور پر پورن کی سلطنت چلارہے تھے'ایک ایسے جوڑے کی کہانی جس نے کئی برسوں تک لاس اینجلس میں 'گے پورن' یعنی ہم جنس پرستوں کے لیے پورن فروخت کرنے والی سب سے مشہور دکان چلائی اور پورے امریکہ میں بالغوں کے استعمال کا سازو سامان فروخت کیا۔
مزید پڑھ »
تین ٹن منشیات کے ساتھ حکومت نے کیا کیا؟ابوظبی : اماراتی پولیس نے انسداد منشیات مہم کے تحت دو برس کے دوران ضبط کی گئی تین ٹن منشیات کو ضائع کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے حکام نے گزشتہ روز انسداد منشیات مہم کے تحت صرف دبئی میں پکڑی گئی 2929 کلو منشیات تلف کردی۔اما
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیاوزیراعظم سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا Read News ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC CathayPak pid_gov XHNews
مزید پڑھ »