کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہو سکتے ہیں؟چیف جسٹس پاکستان کا وکیل ...

پاکستان خبریں خبریں

کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہو سکتے ہیں؟چیف جسٹس پاکستان کا وکیل ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہو سکتے ہیں؟وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ سنی تحاد کونسل میں تمام مسلمان شامل ہو سکتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا باقیوں کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں؟ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے...

پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیاکیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہو سکتے ہیں؟چیف جسٹس ...Jul 09, 2024 | 12:29 PM

اسلام آبادسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہو سکتے ہیں؟وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ سنی تحاد کونسل میں تمام مسلمان شامل ہو سکتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا باقیوں کو آپ مسلمان سمجھتے ہیں؟ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی،وکیل سنی اتحاد کونسل فیصل صدیقی نے جواب الجواب دیتے ہوئے کہاکہ آرٹیکل 218کے تحت دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن نےاپنی ذمے داری شفاف طریقے سے ادا کی یا نہیں،ثابت کرو گا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمے داری مکمل نہیں کی،کیس سیدھا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں دی جا سکتیں، موقف اپنایا گیا کہ سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں حصہ نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ فیصل صدیقی کا کیس تباہ کر رہے ہیں :چیف جسٹس کا وکیل سلمان اکرم سے مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس میاں محمدعلی مظہر نے کہا کہ آپ نے کیس تو سنی اتحاد کونسل کا بنایا ہے، چیف جسٹس نے وکیل سلمان اکرم سے مکالمے میں کہاکہ آپ فیصل صدیقی کا کیس تباہ کر رہے ہیں۔  جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سلمان راجہ صاحب آپ اس عدالت کے سامنے ہیں جو بنیادی حقوق کی...
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نےسنی اتحاد کونسل مولانا فضل الرحمان کیساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کردی ہے۔  سنی اتحاد کونسل کے اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ اگر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت اور اس میں شامل جماعتیں کثرت رائے سے  مولانا فضل الرحمان سے اتحاد کا فیصلہ کرتی ہیں تو سنی اتحاد کونسل اس...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کے ممبران کو تسلیم کر رہا ہے،مخصوص نشستوں کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منیب اختر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ امیدوار سنی اتحاد کونسل کے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ڈپٹی رجسٹرار یا رجسٹرار کے خط کو سپریم کورٹ کا موقف کیسے تسلیم کیا جا سکتا؟جسٹس منیب اختر نے کہاکہ ایک طرف کہا جا رہا الیکشن کمیشن...
مزید پڑھ »

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےکے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے پوچھا آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل کورٹ بینچ کر رہا...
مزید پڑھ »

کیا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کر چکا ہے؟ جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منصور علی  شاہ نے استفسار کیا کہ کیا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کر چکا ہے؟اٹارنی جنرل نے کہاکہ مجھے اس بات کاعلم نہیں،جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے تحت پارلیمانی پارٹی ڈکلیئر کرتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:27:46