طاہر شاہ کے اعلان نے گانے پر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیے tahirshah
سندھ خصوصاً کراچی میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہسپتالوں میں مردہ لائے جانے والے مریضوں اور شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
البتہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے ان افراد کی کورونا وائرس کے سبب اموات کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ کے بغیر وائرس زدہ شخص کی جانچ ممکن نہیں۔جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سنددھ کے تحفظات بالکل بجا ہیں اور ان مریضوں کے حوالے سے مجھے بھی بہت تحفظات ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے کوئی بھی مریض ٹریفک حادثے یا گولی لگنے سے ہلاک یا زخمی نہیں ہوا جبکہ یہ مختلف امراض کے ساتھ ہسپتال میں لائے گئے جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک ہسپتال کی بات ہے لیکن دیگر ہسپتالوں کی صورتحال بھی کچھ اسی طرح کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھنا خطرناک ہے اور ہمیں تمام جگہ سے باقاعدہ ڈیٹا جمع کر کے یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اموات کیوں ہو رہی ہیں۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے اموات کی ایک وجہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کل ٹرانسپورٹ نہیں چل رہی اور یہ غریب لوگوں کا ہسپتال ہے جس کی وجہ سے لوگ ٹرانسپورٹ ملنے پر ہی ہسپتال پہنچ سکتے ہیں لہٰذا بہت سے لوگوں کی اموات دیر سے ہسپتال پہنچنے اور بروقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے بھی ہو سکتی...
فیصل ایدھی نے مزید کہا کہ لوگ اپنے مرنے والے عزیزواقارب کی اطلاع دینے سے ڈر رہے ہیں لیکن ہمیں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی میتوں کے لیے غسل کی ٹریننگ دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کیا کھلا اور کیا بند رہے گا؟محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اضافی سہولتيں اور لگژری فراہم کرنے والے ادارے، دکانيں اور مارکيٹيں بند رہيں گی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
18 ویں ترمیم کے بعد سندھ حکومت نے ہسپتالوں کیلئے کیا کام کیا ؟ علی زیدی
مزید پڑھ »
‘تم نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے؟‘پاکستان کے اولمپک میڈلسٹ باکسر حسین شاہ اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ رِنگ کے باہر زوردار زبانی مکوں کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابلے پر آئے ہیں اور دونوں نے ایک دوسرے کو یہ یاد دلانے کی کوشش کی ہے کہ انھوں نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے۔
مزید پڑھ »
تین ماہ تک لاک ڈاون نہ کیا تو ایران میں کرونا ختم نہیں ہوگا: رکن پارلیمنٹتین ماہ تک لاک ڈاون نہ کیا تو ایران میں کرونا ختم نہیں ہوگا: رکن پارلیمنٹ CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran Iran WHO
مزید پڑھ »
کراچی میں ضلع وسطی کی6یوسیز کومکمل لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاریضلع وسطی کے کون سے علاقوں کو مکمل سیل کیا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan lockdownpakistan
مزید پڑھ »