کیا واقعی کچا آلو رکھنے سے آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں پر کوئی فرق ...

پاکستان خبریں خبریں

کیا واقعی کچا آلو رکھنے سے آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں پر کوئی فرق ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ان دنوں ٹک ٹاک پر ایک ٹرینڈ بہت وائرل ہو رہا ہے، جس میں کچے آلو کے ذریعے آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں کے علاج کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ ایک ماہر ڈاکٹر نے اس پر اپنا موقف دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ٹرینڈ میں کہا جا رہا ہے کہ جن خواتین کو سیاہ حلقوں کا مسئلہ ہے، وہ اگر کچا آلو اپنے چہرے پر رگڑیں تو...

کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقرائیونڈ میں موبائل فون نہ ملنے پر12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

کیا واقعی کچا آلو رکھنے سے آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں پر کوئی فرق پڑتا ہے؟ ماہرڈاکٹر کا موقف بھی آگیالندن ان دنوں ٹک ٹاک پر ایک ٹرینڈ بہت وائرل ہو رہا ہے، جس میں کچے آلو کے ذریعے آنکھوں کے گرد پڑنے والے سیاہ حلقوں کے علاج کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ ایک ماہر ڈاکٹر نے اس پر اپنا موقف دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ٹرینڈ میں کہا جا رہا ہے کہ جن خواتین کو سیاہ حلقوں کا مسئلہ ہے، وہ اگر کچا آلو اپنے چہرے پر رگڑیں تو انہیں اس مسئلے سے نجات مل جائے...

برطانیہ کے ڈاکٹر سٹیفن ہمبل نے اس ٹرینڈ پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دعوے میں کچھ وزن ہے۔ کچا آلو وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ازیلیک ایسڈ اور نیاسینامیڈ پائے جاتے ہیں۔ یہ اجزاء جلد کے لیے کسی طور فائدہ مند ہو سکتے ہیں، تاہم اس فائدے سے زیادہ یہ نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ ڈاکٹر سٹیفن کا کہنا تھا کہ یہ اجزاء سیاہ حلقوں پر تو خاطر خواہ اثرانداز نہیں ہوں گے تاہم ان سے چہرے پر کیل مہاسے نکلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ میری ذاتی رائے میں چہرے پر کچے آلو سے مساج کرنا ایک برا آئیڈیا ہے۔ میرے خیال میں اس کے کچھ زیادہ مثبت پہلو نہیں ہیں۔ طویل عرصے تک اس کا مساج کرنے سے جلد کی رنگت اور سیاہ حلقوں پر معمولی فرق پڑ سکتا ہے تاہم اس دوران جلد میں جلن، الرجی اور کیل مہاسوں سمیت دیگر مسائل جنم لے سکتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیپاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »

آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا اپریل فول ڈے کا تعلق واقعی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے کسی سانحے سے ہے؟کیا اپریل فول ڈے کا تعلق واقعی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے کسی سانحے سے ہے؟دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دن کی تاریخ کے بارے میں بھی معلومات کی کمی ہے اور بہت سے لوگوں کی مختلف آرا ہیں۔ بہت سے لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ اس دن مسلمانوں کی تاریخ میں ایک سانحہ ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 12:37:58