کیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا خبروں پر ردعمل

Bollywood Actor خبریں

کیا بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا خبروں پر ردعمل
Imran Hashmi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ہندو میزبان نے ان سے وضاحت طلب کی کہ یہ حافظ قرآن کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

بالی وڈ اداکار سے متعلق گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ وہ حافظِ قرآن ہیں جس پر اب اداکار نے ردعمل دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان افواہوں کا آغاز گزشتہ برس سے ہوا جب پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ عمران ہاشمی کو کچھ قرآنی آیات یاد ہیں اور وہ ان کے ساتھ فلموں کی شوٹنگ پر بھی آیات پڑھا کرتے تھے۔کے دوران اس حوالے سے خبروں کی تردید کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، ویڈیو میں میزبان نے عمران ہاشمی سے سوال کیا کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں؟

جواب میں اداکار نے مختصراً کہا کہ ان دعوؤں میں کوئی سچائی نہیں، ایسا نہیں ہے اور وہ حافظ قرآن نہیں، جس پر اس پر عمران ہاشمی نے جواب دیا کہ حافظ قرآن کا مطلب یہ ہے کہ مقدس کتاب کو دیکھے بغیر اسے درست اور صحیح انداز میں پڑھنا۔ ماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Hashmi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا اہم انکشافعمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا اہم انکشافبالی ووڈ اداکار نے مداحوں کی اُلجھن ختم کردی
مزید پڑھ »

نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟
مزید پڑھ »

'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہ'بیٹی پریشان ہوگئی'، بالی وڈ اداکار اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر غصہگزشتہ دنوں سوشل میڈیا پوسٹ پر بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کی موت کی افواہ پھیلائی گئی، اس پوسٹ کو کافی شیئر بھی کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعملشریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعملموت کی جھوٹی خبروں نے میرے خاندان خصوصا چھوٹی بیٹی کو بہت متاثر کیا، اداکار
مزید پڑھ »

فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیافرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیاپرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میںسکہ جاری کیا گیا
مزید پڑھ »

اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہاعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہبالی وڈ کنگ میں بہت سی ناقابل یقین صلاحیتیں ہیں اس لئے ان کیلئے اس شیڈول کو جاری رکھنا آسان ہے، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:24:15