اداکارہ نے 2013 میں دبئی کے بزنس مین اسد بشیر خان سے شادی کی تھی جو 2017 میں طلاق پر ختم ہو گئی
لاہور؛ تحریک انصاف کے رہنما افضال عظیم پاہٹ کیخلاف مقدمہ درجاسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھائے رہے، 58 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیںموبائل فون خریدنے پر ’ٹریٹ‘ کیوں نہیں دی؛ دوستوں نے دوست کو قتل کردیاپنجاب کابینہ کی کچے میں ڈیوٹی دینے والے پولیس اہکاروں کیلیے خصوصی الاؤنس کی منظوریڈی آئی خان میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکاپاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیفنشاط آئی پی پی سمیت کئی کمپنیوں کی اندرونی تنظیم نو کی منظوریلبنان میں موجود امریکی فوری...
اداکارہ نے ان ویڈیوز کے ساتھ سرخ دل والے ایموجیز اور کمنٹس بھی دیے ہیں، جس سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ ان کی زندگی میں کوئی خاص شخص دوبارہ آ گیا ہے۔ تاہم، وینا ملک نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی واضح بیان نہیں دیا اور نہ ہی اس “مسٹری مین” کا چہرہ سامنے آیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیاداکار کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
مزید پڑھ »
'بھائی کی حفاظت کیلئے بچن بنوں گی'، عالیہ بھٹ کی فلم 'جگرا' کا ٹیزر جاریبہن بھائی کی محبت سے بھرپور ٹیزر نے مداحوں کو جذباتی کردیا
مزید پڑھ »
کبھی سوچا نہیں تھا وزیراعظم سے ملاقات ہوگی، سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانیوالے محب اللہ کی گفتگومحب اللہ قوم کے ہیرو ہیں، مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا، وزیرِاعظم نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے انعام بھی دیا
مزید پڑھ »
کمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیالیجنڈری اداکار کے فیصلے نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیاپال دورو کو گزشتہ دنوں فرانسیسی حکام نے پیرس سے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »
فلسطین میں اوسط عمر اب صرف 19 سال’’ تم نے ہمارے بچوں کو قتل کردیا ہےتمہاری گولیاں ان کے دلوں میں موجود محبت...
مزید پڑھ »