کیا وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور پڑ رہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران ولادیمیر پوتن کی روس پر گرفت کمزور ہو رہی ہے؟

جب کووڈ 19 کے لیے پابندیاں لگنے لگیں اور کمپنیوں نے اپنے عملے کو کم کرنا شروع کیا اس وقت تاتولووا کاروباری افراد اور صدر کے مابین ہونے والی ایک ملاقات میں سامنے کی صف میں موجود تھیں۔ ان کے 12 منٹ کے جذباتی بیان کو سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھایا گیا۔

انھوں نے طویل حکمرانی کے دوران ایک ایسے رہنما کے طور پر اپنی تصویر تیار کی ہے جنھوں نے روس کو سوویت دور کے بعد آنے والے انتشار سے نکالا اور روس کو خوشحال بنایا۔ زیادہ تر ریاستی مدد اور تعاون بڑے کاروبار میں جا رہا ہے: زیادہ ملازمین کا مطلب روس کی معیشت کے لیے زیادہ اہم، لیکن صدر پر تنقید کم۔کولیسنیکوف نے کہا کہ ’میں اس حکومت کے لیے کسی تباہی کی پیش گوئی نہیں کر سکتا لیکن یہ پوتن کے لیے ایک سنگین چیلنج ہے۔‘ اس کے ساتھ انھوں نے یہ نشاندہی بھی کی کہ کریملن کے پاس لوگوں کو ان کی مشکلات سے نکالنے کے لیے کوئی نیا نعرہ بھی نہیں ہے۔پیر کے روز جنوبی شہر ولادیکاوکاز میں سیکڑوں افراد لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے باہر نکل آئے۔ علاقائی حکومت ملازمت سے محروم...

29 سالہ نوجوان خاتون نے ایونٹ مینیجمنٹ میں ابھی ابھی اپنی ملازمت کھوئی ہے اور ان کے پاس صرف دو ہفتوں تک کی کفالت کی بچت ہے۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس اپنے خاتمے سے قبل روس میں تقریباً 80 لاکھ ملازمتوں کا صفایا کر دے گا۔ جہاں تک کمپنیوں کے لیے اجرت میں تعاون کی بات ہے تو روس ایک ماہ میں 12،000 روبل کی امداد کی پیشکش کر رہا ہے جو کہ بہت سی یورپی حکومتوں کے مقابلے میں نہایت کم ہے۔ اور یہ اس صورت میں ہی نافذ ہوتا ہے جب کمپنی اپنے 90 فیصد عملے کو کام پر رہنے دے جو کہ چھوٹی کمپنیوں کے لیے تقریباً ناممکن ہے۔

کریملن کے ترجمان نے کسی بے چینی کے ممکنہ سیاسی اثرات کے بارے میں ایک سوال کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرے سے اس تصور سے ہی متفق نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیدبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیمتحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس
مزید پڑھ »

خورشید شاہ اور ان کے بیٹےفرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست ردخورشید شاہ اور ان کے بیٹےفرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست ردخورشید شاہ اور ان کے بیٹےفرخ شاہ کی ضمانت کی درخواست رد مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کی چہ مگوئیاں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ، زلفی بخاری اور ڈاکٹر فیصل کے متضاد بیاناتوزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ، زلفی بخاری اور ڈاکٹر فیصل کے متضاد بیاناتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ بارے معاون خصوصی زلفی بخاری اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کے متنازع بیانات سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشافپاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشافپاکستان اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشاف ہوا ، جس کے بعد
مزید پڑھ »

دیہاڑی دار مزدوروں کی امداد کے لئے 75 ارب روپے کی منظوری - ایکسپریس اردودیہاڑی دار مزدوروں کی امداد کے لئے 75 ارب روپے کی منظوری - ایکسپریس اردومزدوروں کو 75 ارب روپے200 ارب روپےکے پیکج میں سےفراہم کئےجائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:25:41