کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کیا بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلانے میں کردار ادا کررہے ہیں؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

بچوں میں نئے نوول کورونا وائرس کی علامات کی شدت بہت کم ہوتی ہے اور کیسز کی تشخیص بالغ افراد کے مقابلے میں بہت مشکل ہوسکتی ہے۔مشرقی صوبے زیجیانگ میں بچوں کے 36 کیسز پر ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 10 کیسز میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں، جبکہ 7 میں تنفس کی علامات معتدل تھی۔اس کے علاوہ رواں ماہ جریدے دی نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع تحقیق کے نتائج میں بھی یہی بات سامنے آئی تھی۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ماہرین اس نئی تحقیق سے وائرس کے پھیلائو میں بچوں کے ممکنہ کردار کا اشارہ ملتا ہے۔ محققین نے دریافت کیا کہ نصف کے قریب کیسز کی شدت معمولی جبکہ باقی کی معتدل تھی، یہ سب ہسپتال میں رہنے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔ اور ایسا ممکن ہے کیونکہ بائیولوجی کے اصولوں کے مطابق بالغ افراد کے مقابلے میں بچوں میں نوول کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا امکان کم ہوسکتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ بچوں کے خلیات اس وائرس کے لیے زیادہ اچھے میزبان نہیں ہوتے اور کورونا وائرس کے لیے اپنی نقل بنانے اور دوسرے افراد میں منتقل ہونا مشکل ہوجاتا ہے۔

مثال کے طور پر امریکا میں سیزنل فلو کے دوران متعدد بچے انفلوائنزا وائرس سے متاثر ہوتے ہیں مگر اس مرض سے بالغ افراد کے مقابلے میں بچوں کی اموات بہت کم ہوتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟کیا کورونا وائرس کا خوف اب ہتھیار بن گیا ہے؟دنیا میں جیسے ہی کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا، ہیکروں نے ایک سوچے سمجھے اور منظم طریقے سے کمپیوٹر وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کارروائیوں کو بھی تیز کر دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: شمعون عباسی اور صنم سعید تھائی لینڈ میں کیا کررہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوسکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوسکورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے،فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial CoronaLockdown
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کیلئے عمر کی حد کیا ہے؟وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز پروگرام میں رجسٹریشن کرانے کیلئے عمر کی حد کیا ہے؟اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کاطریقہ کار طےکرلیاگیا، 18 سال سےزائد عمر کےصحت مند نوجوان رجسٹریشن کرائیں گے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟چھ مریض ایسے بھی ہیں جن میں صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا وائرس پایا گیا ہے۔ عام نزلہ زکام جیسے انفیکشن کا شکار ہونے والے مریض میں عموماً ایسی بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی پیدا ہو جاتی ہے مگر کورونا وائرس کے معاملے میں ایسا نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:00:30