کیا بچوں کو لگنے والی یہ عام ویکسین کورونا اموات کو کم کررہی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا بچوں کو لگنے والی یہ عام ویکسین کورونا اموات کو کم کررہی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کیا بچوں کو لگنے والی یہ عام ویکسین کورونا اموات کو کم کررہی ہے؟ ARYNewsUrdu COVID19

طبی محققین نے کہا ہے کہ جن ممالک میں ٹی بی کی بیکٹیریل بیماری کی شرح بہت زیادہ ہے، ان ممالک میں بچوں کو معمول کے مطایہ طبی تحقیق امریکی سائنسی جریدے پروسیڈنگز آف نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں جمعرات کو چھپی، جس میں محققین نے لکھا ہے کہ ٹی بی کی ویکسین کو وِڈ 19 سے ہونے والی اموات میں کمی لا سکتی ہے۔ریسرچرز نے کسی ملک میں کرونا وائرس کے خطرے پر اثر انداز ہونے والے عوامل کا بھی جائزہ لیا، انھوں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ آمدن، تعلیم، صحت کے شعبے اور عمر کے مختلف ممالک میں وبا پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔...

ریسرچرز نے بتایا کہ اس کی ایک اچھی مثال جرمنی تھی، مشرقی اور مغربی جرمنی جب 1990 میں باہم متحد ہو رہی تھیں تو یہاں ویکسینز کے مختلف منصوبے ترتیب دیے گئے تھے۔ ماہرین نے دیکھا کہ مغربی جرمنی میں زیادہ عمر کے افراد میں کرونا سے شرح اموات مشرقی جرمنی سے 3 گنا زیادہ تھی۔ معلوم ہوا کہ مشرقی جرمنی میں زیادہ تعداد میں بڑی عمر کے افراد کو ان کے بچپن میں ٹی بی کی ویکسین دی گئی تھی۔

ورجینیا کی ٹیکنیکل یونی ورسٹی کے اس مطالعے کے شریک مصنف لوئس اسکوبر نے ایک بیان میں کہا کہ بی سی جی ویکسینز میں دیکھا گیا ہے کہ یہ دیگر وائرل ریسپائریٹری بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ اسکوبر کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو نتائج اب تک حاصل ہوئے ہیں وہ فی الوقت ابتدائی ہیں، ٹی بی کی ویکسین کو اس وقت ہیلتھ کیئر ورکرز پر کرونا وائرس کو روکنے کے لیے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیل ہونے والی طالبہ نے پاس ہونے والی کا روپ دھار کر برسوں نوکری کیفیل ہونے والی طالبہ نے پاس ہونے والی کا روپ دھار کر برسوں نوکری کیگاؤکاؤ کے امتحانات انتہائی دشوار ہوتے ہیں جس میں طلبہ کو چینی زبان، ریاضی، انگریزی اور ایک اور مضمون میں اپنی قابلیت کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔ کروڑں طلبہ کے لیے یہ صرف ایک امتحان نہیں بلکہ اچھا اور پر آسائش سے بھرپور مستقبل حاصل کرنے کا واحد نادر موقع ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

طبی ماہرین کا بڑا کارنامہ، جڑے سروں والی بچیوں کو نئی زندگی دے دیطبی ماہرین کا بڑا کارنامہ، جڑے سروں والی بچیوں کو نئی زندگی دے دیاٹلی : طبی ماہرین نے پیدائشی طور پر جڑے ہوئے سروں والی بچیوں کو اٹھارہ گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد الگ کرکے نئی زندگی دے دی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News
مزید پڑھ »

کوئٹہ سِول ہسپتال حملے میں جانیں بچانے والی ’آئرن لیڈی ڈاکٹر‘ نہیں رہیںکوئٹہ سِول ہسپتال حملے میں جانیں بچانے والی ’آئرن لیڈی ڈاکٹر‘ نہیں رہیںسنہ 2016 میں پاکستان کے شہر کوئٹہ کے سِول ہسپتال پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ایک خاتون ڈاکٹر کو زمین پر گرے ہوئے زخمیوں کی مدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ تھیں کوئٹہ کی ڈاکٹر شہلا سمیع جن کا بدھ کو اسی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

سوئی سدرن کو ’کے-الیکٹرک‘ کو مزید اضافی گیس فراہم کرنے کا حکم مل گیاسوئی سدرن کو ’کے-الیکٹرک‘ کو مزید اضافی گیس فراہم کرنے کا حکم مل گیاادھر سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلے کو ناقابلِ قبول قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کشمیر میں تناسب آبادی بدلنےکے عمل کو رکوائے، شیریں مزاریاقوام متحدہ کشمیر میں تناسب آبادی بدلنےکے عمل کو رکوائے، شیریں مزاریوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کے غیرقانونی اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:26:54