جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس: کیا جانچ کی کمی عالمی وبا کی اصل شدت کو چھپا رہی ہے؟
پاکستان خطے میں کورونا کے متاثرین میں دوسرے نمبر پر ہے اور وہاں انفیکشن میں کمی کے بارے میں محتاط امید ظاہر کی جا رہی ہے۔
افغانستان میں کورونا کیسز کے دگنا ہونے کی شرح اس کے ہمسائیوں کی نسبت سست ہے۔ فی الحال 41 دنوں کے بعد وہاں کیسز دگنے ہو رہے ہیں۔ لیکن سرکاری اعداد و شمار کی صداقت کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ بی بی سی سنہالا کی سروج پیتھیرانا کا کہنا ہے کہ 'وہاں صحت عامہ کے افسران، مقامی پولیس، انٹیلیجنس حکام اور مقامی انتظامی عہدیداروں کا استعمال کرتے ہوئے کورونا کے نئے متاثرین کا پتا لگانے کے لیے ایک مکمل نظام موجود تھا۔'جنوبی ایشیا میں دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ آباد ہے، لیکن ریکارڈ کیے جانے والے مجموعی انفیکشن میں سے صرف 11 فیصد ہی اس خطے سے ہیں۔
پاکستان مین کورونا کے متاثرین کے عروج کے زمانے میں روزانہ 31 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کرائے گئے، لیکن جون کے آخری ہفتے سے اس میں کمی آئی ہے اور اب وہاں علامات کے بغیر جانچ نہیں ہو رہی ہے۔ افغانستان میں جانچ کے اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں اور ریڈ کریسینٹ نے حال ہی میں اس کے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اصل کیسز کی تعداد سرکاری طور پر اعلان کردہ کیسز سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھرسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں اشرف صحرائی کا بیٹا بے دردی سے شہید کیا گیا، سراج الحقجماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اشرف صحرائی کا بیٹا بے دردی سے شہید کیا گیا اور آج اشرف صحرائی کے بازوؤں میں بھی ہتھکڑیاں ہیں۔
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکارشادی کی تقریب میں ایک شخص کی وجہ سے 22 لوگ کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سیملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، این سی او سیاسلام آباد: ملک میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، انسداد پولیو مہم میں 8 ہزار
مزید پڑھ »