ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی۔بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلک
ممبئی بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی۔بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی۔انہوں نے کہا میری بہن کے جڑواں بچے ایرا اور روحان ہیں، میرے ساتھ اس ویڈیو میں ایرا تھی جسے سب نے میری بیٹی کہا۔دوسری جانب مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کردی تھیں جب کہ کچھ نے ودیا کو سراہا کہ اس سوشل میڈیا کے جدید دور میں بھی انہوں نے اپنی بیٹی کو سب سے خفیہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایکس، یوٹیوب اور ٹیلی گرام کو بچوں کےمتعلق متنازع موادہٹانے کی ہدایتبھارت نے سوشل میڈیا سے بچوں کے متعلق متنازع مواد ہٹانے کی اہم قدم اٹھایا ہے اور سوشل میڈیا ایپلی کیشز،ایکس، یوٹیوب اور ٹیلی گرام کو متنازع مواد ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت کی وزارت انفارمیشن وٹیکنالوجی نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کاکہنا ہے کہ ہدایات کی تعمیل میں ناکامی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے قوانین کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ وزارت نے تینوں پلیٹ فارمز کو یہ بھی بتا
مزید پڑھ »
ایکس، یوٹیوب اور ٹیلی گرام کو بچوں کےمتعلق متنازع موادہٹانے کی ہدایتبھارت نے سوشل میڈیا سے بچوں کے متعلق متنازع مواد ہٹانے کی اہم قدم اٹھایا ہے اور سوشل میڈیا ایپلی کیشز،ایکس، یوٹیوب اور ٹیلی گرام کو متنازع مواد ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت کی وزارت انفارمیشن وٹیکنالوجی نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کاکہنا ہے کہ ہدایات کی تعمیل میں ناکامی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے قوانین کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ وزارت نے تینوں پلیٹ فارمز کو یہ بھی بتایا کہ ہدای
مزید پڑھ »
دوبارہ منتخب ہوئے تو … نیوزی لینڈ کی حکمران پارٹی کا فلسطین سے متعلق بڑا اعلاننیوزی لینڈ کی حکمران لیبر پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ دوبارہ منتخب ہو گئی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے
مزید پڑھ »