کینسر کی وہ نشانی جس کا تجربہ مریضوں کو 3 ماہ قبل ہوتا ہے

Cancer خبریں

کینسر کی وہ نشانی جس کا تجربہ مریضوں کو 3 ماہ قبل ہوتا ہے
Health

ایک نشانی ایسی ہے جو کینسر کے بیشتر مریضوں میں بیماری کی تشخیص سے 3 ماہ قبل سامنے آجاتی ہے۔

کوئی بھی فرد کینسر کی تشخیص کے لیے تیار نہیں ہوسکتا اور اکثر اس مرض کا علم بھی کافی تاخیر سے ہوتا ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کینسر کے ایک تہائی سے زائد مریضوں کو مرض کی تشخیص سے 90 دن قبل اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔دن میں زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنے یا سست طرز زندگی سے امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق میں 2014 سے 2021 کے درمیان اونٹاریو شہر کے ان بالغ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جن میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ 6 لاکھ 51 ہزار سے زائد کینسر کے مریضوں کے میڈیکل ریکارڈز کی جانچ پڑتال کرنے پر دریافت ہوا کہ 2 لاکھ 29 ہزار 683 مریضوں کو مرض کی تشخیص سے 3 ماہ قبل اسپتال کے ایمرجنسی شعبے سے رجوع کرنا پڑا۔ ان میں سے 51 فیصد مریضوں کو اسپتال میں داخل بھی ہونا پڑا جن میں زیادہ تر کو ایسی علامات کا سامنا ہوا جو بعد میں ان کے کینسر کی تشخیص سے جڑی ہوئی تھیں۔جسمانی جسمانی سرگرمیاں جیسے چہل قدمی یا گھر کے کام کرنے سے بھی دماغ کی تفصیلات کا تجزیہ کرنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کینسر کی کچھ مخصوص اقسام کے شکار افراد میں اسپتال سے رجوع کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے بتایا کہ جگر، پِتے، دماغ اورآنتوں سے متعلق کینسر کی اقسام کا سامنا کرنے والے مریضوں کو اس تجربے کا زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ دیہی علاقوں کے رہائشیوں یا غریب علاقوں کے باسیوں میں یہ امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق اسپتالوں کا ایمرجنسی شعبہ متعدد افراد میں کینسر کی تشخیص کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر سے ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں کینسر کی ممکنہ تشخیص مریضوں اور ان کے رشتے داروں کے لیے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کونسے مریضوں کو اسپتال کے ایمرجنسی شعبے کی سروسز سے زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔.

کوئی بھی فرد کینسر کی تشخیص کے لیے تیار نہیں ہوسکتا اور اکثر اس مرض کا علم بھی کافی تاخیر سے ہوتا ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کینسر کے ایک تہائی سے زائد مریضوں کو مرض کی تشخیص سے 90 دن قبل اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔دن میں زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنے یا سست طرز زندگی سے امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق میں 2014 سے 2021 کے درمیان اونٹاریو شہر کے ان بالغ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جن میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ 6 لاکھ 51 ہزار سے زائد کینسر کے مریضوں کے میڈیکل ریکارڈز کی جانچ پڑتال کرنے پر دریافت ہوا کہ 2 لاکھ 29 ہزار 683 مریضوں کو مرض کی تشخیص سے 3 ماہ قبل اسپتال کے ایمرجنسی شعبے سے رجوع کرنا پڑا۔ ان میں سے 51 فیصد مریضوں کو اسپتال میں داخل بھی ہونا پڑا جن میں زیادہ تر کو ایسی علامات کا سامنا ہوا جو بعد میں ان کے کینسر کی تشخیص سے جڑی ہوئی تھیں۔جسمانی جسمانی سرگرمیاں جیسے چہل قدمی یا گھر کے کام کرنے سے بھی دماغ کی تفصیلات کا تجزیہ کرنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کینسر کی کچھ مخصوص اقسام کے شکار افراد میں اسپتال سے رجوع کرنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے بتایا کہ جگر، پِتے، دماغ اورآنتوں سے متعلق کینسر کی اقسام کا سامنا کرنے والے مریضوں کو اس تجربے کا زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ دیہی علاقوں کے رہائشیوں یا غریب علاقوں کے باسیوں میں یہ امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق اسپتالوں کا ایمرجنسی شعبہ متعدد افراد میں کینسر کی تشخیص کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر سے ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں کینسر کی ممکنہ تشخیص مریضوں اور ان کے رشتے داروں کے لیے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کونسے مریضوں کو اسپتال کے ایمرجنسی شعبے کی سروسز سے زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Health

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم اجزاء کی کمی ٹانگوں کے مسائل میں مبتلا کر سکتی ہےاہم اجزاء کی کمی ٹانگوں کے مسائل میں مبتلا کر سکتی ہےریسٹ لیس لیگز سنڈروم ایک اعصابی بیماری ہے جس سے ٹانگوں میں بے چینی کا احساس ہوتا ہے اور ٹانگوں کو حرکت دینی پڑتی ہے
مزید پڑھ »

گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے ۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز راناپی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانابلیو ورلڈ سٹی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں
مزید پڑھ »

دوپہر کو اکثر غنودگی کا سامنا کرنے سے ایک سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشافدوپہر کو اکثر غنودگی کا سامنا کرنے سے ایک سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشافدرمیانی عمر یا بڑھاپے میں دوپہر کو غنودگی کا تجربہ روزانہ ہونے لگے تو یہ ایک سنگین مرض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »

انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرانفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرسوشل میڈیا انفلوئنسرز ایسی زندگی دکھاتے ہیں جس سے دوسروں کمتری کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟جو لوگ کبھی سگریٹ نہیں پیتے انھیں بھی پھیپھڑوں کا کینسر کیوں ہو جاتا ہے؟یہ وہ سوال ہے جو کہ اکثر ڈاکٹروں سے پوچھا جاتا ہے کیونکہ بعض ماہرین سگریٹ نوشی کو پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھ »