کینیڈا لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

کینیڈا لاک ڈاؤن کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو Read More : Newsonepk JustinTrudeau Coronavirus COVID19

کینیڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ نقد رقم آنے والے چھ سے آٹھ ماہ کے دوران غیر معمولی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے ہے جو حقیقت میں کینیڈا کے لئے اہم ہیں جس میں ممکنہ طور پر وائرس کی دوسری لہرکی تیاری بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق کئے گئے ان اقدامات سے نقصان کا اندازہ لگانا ، کارکنوں کو حفاظتی سامان کی فراہمی ، جدوجہد کرنے والی میونسپلٹیوں کو آپریٹنگ اخراجات ادا کرنے میں مدد ، مقامی ٹرانزٹ آپریٹرز کی مدد ، روز مرہ کی دیکھ بھال کے لئے محفوظ جگہوں کا قیام اور بوڑھوں کی طویل مدتی نگہداشت میں بہتری شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا لاک ڈاون کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا وزیر اعظمکینیڈا لاک ڈاون کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا وزیر اعظمکینیڈا لاک ڈاون کے بعد معیشت کی بحالی پر 19ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیر اعظم Canada JustinTrudeau CoronavirusPandemic LockDown Crisis Economy SafeRestart JustinTrudeau
مزید پڑھ »

وہ پاکستانی جنھوں نے لاک ڈاؤن ماحول اور انسانیت کی خدمت کے نام کیاوہ پاکستانی جنھوں نے لاک ڈاؤن ماحول اور انسانیت کی خدمت کے نام کیالاک ڈاؤن کے دوران کسی نے اپنی گلی میں کوڑے کے ڈھیر صاف کر دیے تو کسی کی طرف سے ہسپتالوں اور گھروں میں مریضوں کے لیے کھانا پہنچانے کا کام شروع کر دیا۔ شاید یہی کچھ مثالیں تھیں جنھوں نے انسانیت اور جذبہ ایثار کو باقی رکھا۔
مزید پڑھ »

نیوی کلب کے خلاف درخواست ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظورنیوی کلب کے خلاف درخواست ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظورپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں راول ڈیم کے قریب تعمیر کیے جانے والے پاکستانی بحریہ کے کلب کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر چیف آف نیول سٹاف، چیئرمین سی ڈی اے، اٹارنی جنرل اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی سے تحریری جواب طلب کر لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

کیبل آپریٹرز اور کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ خوش آئند ہے، گورنر سندھکیبل آپریٹرز اور کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ خوش آئند ہے، گورنر سندھعوام کو باخبر رکھنے،تفریح فراہم کرنے میں کیبل آپریٹرز کا کردار ہے،گورنر سندھ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگےبھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگےسنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت متعارف کرادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ماسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:51:36