سیکورٹی اداروں نے طیارہ گرنے کے مقام کو سیل کردیا ہے، جبکہ طیارے کے ملبے کو ہٹانے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے
اس سے قبل آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے، طیارہ تباہ ہونے سے قبل پائلٹ سے ہونے والی گفتگو کی ایک سنسنی خیز آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔
آسٹریلوی شہر کینبرا سے اڑان بھرتے ہی ایک چھوٹا طیارہ ساؤتھ ویلز جاتے ہوئے ایک جھیل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار دادا اپنے تین پوتے پوتیوں سمیت لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کینبرا سے اڑان بھرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہو گئی تھی جس کے سبب حادثہ رونما ہوا، یہ واقعہ جمعہ کی سہ پہر 3 بجے کے قریب پیش آیا، جب دیہی فائر سروس کے افسران نے جائے وقوع پہنچ کر آگ پر قابو پایا تو چار سیٹوں والا طیارہ سیرس پوری طرح تباہ ہو چکا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا میں طیارہ زمین پر گر کر تباہ، 2 بھارتی پائلٹ مارے گئےاوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ م
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 بچوں سمیت 4 ہلاکآسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے، طیارہ تباہ ہونے سے قبل پائلٹ سے ہونے والی گفتگو کی ایک سنسنی خیز آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی می
مزید پڑھ »
کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاکطیارے میں سوار تیسرا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، حکام
مزید پڑھ »
پریگوزین کا طیارہ کیسے تباہ ہوا؟ پیوٹن نے بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »