کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

طیارے میں سوار تیسرا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، حکام

پی آئی اے نجکاری، مالیاتی مشیر کی خدمات براہ راست حاصل کرنیکا فیصلہخالی اسٹیڈیمز، سہواگ نے ورلڈکپ منتظمین کو مشورہ دے دیابورڈ نے ذاکر خان کو ایک بار پھر گھر بھیج دیاروس نے یوکرین میں اپنا جنگی طیارہ سخوئی 35 مار گرایاپنجاب اسپورٹس بورڈ نے 103 ملازمین کو اچانک برطرف کردیاکیینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا طیارہ گرنے سے بھارت کے 2 زیر تربیت پائلٹس ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ دو انجن پر مشتمل چھوٹے طیارے میں سوار ایک اور پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ طیارے کے گرنے سے زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارے گرنے کے مقام کو سیل کردیا گیا ہے اور ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے15 سال سے بغیر پیسوں کے رہنے والا دنیا کا واحد آدمیلندن میں چار سال تک مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کو کیا ملا، نواز شریف

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاکبھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاکہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر 12 فوجی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ کردیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ کردیبھارتی میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف شبھمن گل کی جگہ کون اوپننگ کرے گا؟آسٹریلیا کیخلاف شبھمن گل کی جگہ کون اوپننگ کرے گا؟ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے کیونکہ اوپنر بیٹر شبھمن گل ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف شبھمن گل کی جگہ کون اوپننگ کرے گا؟آسٹریلیا کیخلاف شبھمن گل کی جگہ کون اوپننگ کرے گا؟ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے کیونکہ اوپنر بیٹر شبھمن گل ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:31:47