اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا میں ایک پارکنگ ایریا ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ برٹش
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں ایک کار پارکنگ کی جگہ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی جس نے مہنگی ترین کار پارکنگ کا ریکارڈ قائم کردیا۔ کونڈو بلڈنگ میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ نمبر 45 فروخت کیلئے پیش کی گئی۔ جس کے خریدار سامنے آئے
اور بالآخر ایک ہفتہ کے اندر ہی اسے ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں خرید لیا گیا۔ کینیڈا میں گھروں کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں وہاں صرف ایک کار پارکنگ کی ریکارڈ قیمت میں فروخت حیران کُن ہے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے
مزید پڑھ »
حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
مزید پڑھ »
سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نامخاتون نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »