کینیڈا کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کو چرس کے زیادہ کے استعمال کی وجہ سے ایمرجنسی میں یا اسپتال میں داخل کرانا پڑتا ہے، ان میں پانچ سال کے اندر اندر موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ مطالعہ جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوا جس میں محققین نے کہا کہ چرس کے زیادہ استعمال اور ایسی مصنوعات کی طاقت میں نمایاں اضافہ صحت عامہ کی تشویش کے طور پر اس مسئلے کی سنگینی کو واضح کرتا ہے۔ یہ مسئلہ نوجوان آبادی میں خاص طور پر تشویشناک ہے کیونکہ چرس کو قانونی حیثیت دینے کے بعد اس کی کمرشل مارکیٹنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ مطالعہ کے سرکردہ مصنف، ڈاکٹر ڈینیئل میران نے بتایا کہ دنیا بھر میں چرس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اب کینیڈا اور امریکا میں روزانہ شراب پینے سے زیادہ لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ چرس کے استعمال میں اضافے سے جلد موت کا بڑھتا ہوا خطرہ بھی اس سے منسلک ہے، خاص طور پر نوجوان آبادی میں، تو یہ ضروری ہے کہ ہم اسے شناخت کریں اور صحت عامہ کے اس مسئلے پر کام کرنا شروع کریں۔
کینیڈا کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کو چرس کے زیادہ کے استعمال کی وجہ سے ایمرجنسی میں یا اسپتال میں داخل کرانا پڑتا ہے، ان میں پانچ سال کے اندر اندر موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
یہ مطالعہ جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوا جس میں محققین نے کہا کہ چرس کے زیادہ استعمال اور ایسی مصنوعات کی طاقت میں نمایاں اضافہ صحت عامہ کی تشویش کے طور پر اس مسئلے کی سنگینی کو واضح کرتا ہے۔ یہ مسئلہ نوجوان آبادی میں خاص طور پر تشویشناک ہے کیونکہ چرس کو قانونی حیثیت دینے کے بعد اس کی کمرشل مارکیٹنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
مطالعہ کے سرکردہ مصنف، ڈاکٹر ڈینیئل میران نے بتایا کہ دنیا بھر میں چرس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اب کینیڈا اور امریکا میں روزانہ شراب پینے سے زیادہ لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ چرس کے استعمال میں اضافے سے جلد موت کا بڑھتا ہوا خطرہ بھی اس سے منسلک ہے، خاص طور پر نوجوان آبادی میں، تو یہ ضروری ہے کہ ہم اسے شناخت کریں اور صحت عامہ کے اس مسئلے پر کام کرنا شروع کریں۔Feb 05, 2025 12:24 AMنوجوانوں میں جلد اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئیبھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے موسمیاتی مذاکرات کا آغاز کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
چرس اموات خطرہ صحت عامہ نوجوان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنے والی کمپنیاس میں صرف اعلیٰ ترین معیار کے سلیکون کا استعمال کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔
مزید پڑھ »
روس کے اوپر پرواز کرنا 'زیادہ خطرہ' کا باعث ہےیو این ای سی ای نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے دوران روس کے اوپر پرواز کرنا سولین پروازیں کے لیے 'زیادہ خطرہ' کا باعث بنتا ہے
مزید پڑھ »
امریکہ میں نوجوان بالغ میں جلد اموات کی شرح میں بڑھوتریامریکہ میں اکی نئی تحقیق کے مطابق، منشیات کی زیادہ مقدار اور خراب صحت کی وجہ سے 25 سے 44 سال کے نوجوان بالغ افراد توقع سے زیادہ شرح پر جلد مر رہے ہیں۔ محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ 2023 میں اس عمر کے افراد میں جلد موت کی شرح 2011 سے پہلے کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ تھی۔ 2019 میں ہی اس عمر کے لوگوں میں جلد اموات کی شرح توقع سے 35 فیصد زیادہ تھی۔
مزید پڑھ »
انڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبامریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
مزید پڑھ »
اگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہوگا؟بسکٹ میں شوگر کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافے کا سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »