اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ م
ورلڈ کپ، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیااوٹاوا کینیڈا میں طیارہ زمین پر گرنے سے 2 بھارتی ٹرینی پائلٹ مارے گئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ کینڈین صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 2 انجن والا چھوٹا طیارہ محو پرواز تھا کہ اچانک زمین پر آ گرا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے میں مجموعی طور پر 3 پائلٹ سوار تھے جو سارے موت کا شکار ہوئے، ان میں 2 پائلٹوں کا تعلق بھارت سے تھا جو تربیتی مرحلے میں تھے۔ ایوی ایشن حکام نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاکطیارے میں سوار تیسرا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، حکام
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو شکست دے دیحیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے گئے 287 رنز کے تعاقب میں 41 اوورز میں 205 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی دوسری وکٹ 50 رنز پر گر گئیآئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی دوسری وکٹ 50 رنز پر گر گئی۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا تاہم 3.4 اوورز میں پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی جبکہ فخر زمان ایک بار پھر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے اور 5 رنز پر آؤٹ ہوگئے، امام الحق بھی زیادہ دیر پچ پر ٹھہر نہ سکے اور 15 سکور پر پویلین کی راہ لی۔ متحدہ عرب امارات کا لبنان میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
مزید پڑھ »