کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ’غزہ میں سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے، شہریوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے کیلئے انسانی رسائی ضروری ہے‘۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کے ناقابلِ تلافی حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والی بمباری میں اب تک 2500 افراد شہید ہوگئے ہیں اور اس تعداد میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران امام کعبہ کی فلسطینیوں کے حق میں دعامکہ مکرمہ(محمد اکرم اسد) امام کعبہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے دعا میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور امام کعبہ فلسطین کے لئے روتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ مسجد اقصیٰ میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کو آزادی عطا فرما، اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کا حامی و مدد گار ہو، اس موقع پر جمعہ کی ادائیگی...
مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیوخانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیودنیا بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطین کے حق میں دعا کرائی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:09:40