کینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

کینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کینیا کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے 41 کارکنوں کو کورونا وائرس ہو گیا Kenya MaternityHospital Workers STaff Infected CoronaVirus TestedPositive Mothers NewBornBabies

۔کینین وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر پیٹرک اموت نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال میں زچگی کے وارڈ کے 41 کارکنوں کا کورونا وائرس کا ٹےسٹ مثبت آ ےا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وائرس سے متاثرہ 41 کارکنوں میں سے 19 کارکن صحت کی دیکھ بھال کرنے والے ہیں اور باقی22 کارکنان ہسپتال میں معاون عملہ ہے متاثرہ افراد

کو ان کے گھروں قرنطےنہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر پیٹرک کا مزےد کہنا تھا کہ ہسپتال میں 41 کارکنان کے علاوہ ورڈ میں موجود تین ماوں میں بھی کوویڈ- 19کا ٹےسٹ مثبت آیا ہے لیکن وائرس سے کوئی بچہ متاثر نہیں ہوا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں طبی خدمات جاری رہیں گی او ر ہسپتال میں آنے والے صحت کارکنوں اور عوام کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھالیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکوائری بند شہبازشریف کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئیانکوائری بند شہبازشریف کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے لیے خوشخبری آگئی ہے اور چیئرمین نیب کی زیرصدارت ہونیوالے ایگزیکٹو بورڈ ک اجلاس
مزید پڑھ »

بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2165 نئے متاثرین اور انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں سے دور - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2165 نئے متاثرین اور انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں سے دور - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں میں جانے سے گریز کرنے لگے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:54:34