خودکشی کے پیچھے وجہ کیا تھی؟
امریکا کے نامور اداکار کیون اسپیسی پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والے ناروے کی شہزادی کے سابق شوہر اور لکھاری ایری بین نے 47 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔
ایری بین ناروے کے بادشاہ ہارالد پنجم کے سابق داماد تھے، ان کی شادی 2002 میں ہارالد پنجم کی سب سے بڑی بیٹی شہزادی مارتھا لوئیس کے ساتھ ہوئی، جبکہ 2016 میں ان دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔ ایری کے مطابق کیون نے انہیں 2007 میں ایک کنسرٹ کے دوران نامناسب انداز میں ہاتھ لگا کر جنسی ہراساں کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام دشمن منی بجٹ مسترد کرتے ہیں،ن لیگ عوام دشمنی میں حصہ دار نہیں بنے گی:مریم اورنگزیبعوام دشمن منی بجٹ مسترد کرتے ہیں،ن لیگ عوام دشمنی میں حصہ دار نہیں بنے گی:مریم اورنگزیب Pakistan MaryamAurangzebTweets president_pmln PTIGovt pid_gov Marriyum_A PTIofficial president_pmln
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ کی چھٹی ہونے والی ہے۔ مریم اورنگزیبسلیکٹڈ کی چھٹی ہونے والی ہے۔ مریم اورنگزیب PMImranKhan PTIGovernment RanaSanaullah MariyamAurangzeb Politicians PMLN Pakistan Marriyum_A president_pmln pmln_org ShehryarAfridi1 PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif
مزید پڑھ »
شاہراﺅں پر ٹول ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، امارتی وزیرشاہراﺅں پر ٹول ٹیکس لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، امارتی وزیر UAE TollTax Traffic Imposed
مزید پڑھ »
سورج گرہن میں کی جانے والی عبادت اور احتیاطی تدابیرسورج گرہن کےدوران کی جانے والی عبادت اور احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu solareclipse2019
مزید پڑھ »
بینظیربھٹو قتل کیس: پیپلزپارٹی کا طالبان کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »