کیوی فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کی زد میں

کھیل خبریں

کیوی فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کی زد میں
LokifergusonNEWZEALANDINJURY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی20 لیگ میں نیوزی لینڈ کے ٹم سے وابستہ فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگیا ہے۔ اس انجری کی وجہ سے انکی سہ ملکی سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی آئی ایل ٹی20 لیگ میں شریک نیوزی لیںڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ انجری کے بعد کیوی پیسر کی سہ ملکی سیریز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے جبکہ کرکٹر کی میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے، جس کے بعد انکی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ ہوگا۔ فرگوسن کوالیفائر 1 کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کررہے تھے تاہم وہ اپنے کوٹے کے 4 اوورز کروانے سے محروم رہے اور لنگڑاتے

ہوئے میدان چھوڑنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر کی شمولیت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد کیا جائے گا تاہم یہ کیوی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ ٹم ساؤتھی کی ریٹائرمںٹ کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ لوکی فرگوسن، میٹ ہنری کیساتھ مل کر پیس اٹیک مضبوط کریں گے تاہم انکی انجری نے نیوزی لینڈ کے خیمے کو پریشان کردیا ہے۔ دوسری جانب اگر رپورٹس میں ڈاکٹرز کی جانب سے کرکٹر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تو کرکٹ نیوزی لینڈ کو انکے متبادل کے نام کا اعلان کرنا ہوگا۔ 12 فروری کے بعد کوئی ٹیم اسکواڈ میں تبدیلی کیلئے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے اجازت لے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Lokiferguson NEWZEALAND INJURY CHAMPIONS TROPHY T20

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »

جان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخجان لیوا حادثے کے بعد حب آٹو کراس ریلی منسوخگاڑی کی زد میں آکر انتظامی کارکن جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور معجزانہ طور پرمحفوظ رہا
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکاچیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکافاسٹ بولر پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
مزید پڑھ »

تنقید کیوں کی؟ بھارتی کپتان نے اپنے ہی کرکٹر کیخلاف شکایت لگادیتنقید کیوں کی؟ بھارتی کپتان نے اپنے ہی کرکٹر کیخلاف شکایت لگادینیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا میں بدترین شکستوں کے باعث روہت شرما تنقید کی زد میں ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہیے: بلاول بھٹوپاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہیے: بلاول بھٹوچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں منعقدہ نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

بمrah کی انجری میں انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے غائببمrah کی انجری میں انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے غائبانڈیا کی تیز گیند باز جسپریت بمrah انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز سے انجری کی وجہ سے باہر ہو گئی ہے، جبکہ محمد شامی انک ل کی انجری سے صحت یاب ہو کر ٹیم میں واپس آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:28:11