کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکان

Pcb خبریں

کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

— فوٹو: فائل

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ کاکول میں جاری ہے جہاں سلیکٹرز نے قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بھی مشاورت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 8 اپریل کو متوقع ہے اور اس سے پہلے حتمی اجلاس 7 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانچیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہکیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہمعیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا،نیا چیف سلیکٹر کون ہو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی، نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے...
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا ؟ سلیکشن کمیٹی نے نام چیئرمین پی سی بی کو بھجو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نئی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو بھجوا دی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کا نام کپتان کیلئے چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیاہے ۔ محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو کپتان کے حوالے سے ذمہ داری سونپی تھی ، سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کرتے ہوئے تجاویز...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:12:23