نیوزی لینڈ کی اننگز کے 37ویں اوور میں انہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے
سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے متبادل کھلاڑی کے طور پر کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان پر اُتر آئے۔
لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تاہم اس میچ میں فیلڈنگ کوچ وانڈیل گواوو کو کچھ وقت کیلئے میدان پر فیلڈنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس نے دنیا کو چونکا دیا۔جنوبی افریقا کے فیلڈنگ کوچ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ کے 37ویں اوور میں میدان میں دیکھا گیا، جب کیمروں نے انکو فیلڈنگ کرتے دیکھا تو شائقین حیران رہ گئے۔
ہینرچ کلاسن اور کیشو مہاراج سمیت متعدد سرکردہ کھلاڑی کیویز کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں تھے جبکہ پروٹیز نے 4 نئے کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروایا تھا تاہم کراچی میں پاکستان کیخلاف ہونیوالے میچ میں افریقی ٹیم کو اپنے بہترین کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پروٹیز کوچ کو بطور کھلاڑی کام کرنا پڑا ہو، گزشتہ سال اسی طرح کے ایک واقعے میں جنوبی افریقہ کے بیٹنگ کوچ جے پی ڈومنی آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں متبادل فیلڈر کے طور پر سامنے آئے تھے کیونکہ ان کے کئی کھلاڑی بیماری کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچی ہے تین ملکاؤں کی سیریز کے لیےجنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے تین ملکاؤں کی سیریز کے لیے لاہور میں داخلہ کیا ہے.
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟اہم ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں کو سہ ملکی سیریز میں ون ڈے میچ کھیلنے کا موقع میسر آئے گا
مزید پڑھ »
اختلافات، انجریز نے بھارتی خیمے کا رخ کرلیا، شامی کی فٹنس پر سوالیہ نشانانگلیںڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر میچ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
ہندوؤں کے مہا کمبھ میلے میں نہانے کے سوال پر فاروق عبداللہ کا ایسا جواب لوگوں کی ہنسی چھوٹ گئیپریس کانفرنس میں فاروق عبداللہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی کیلئے صائم کا مسقبل داؤ پر نہیں لگانا'انکا پلاستر ایک دو روز میں اُتر جائے گا پھر ریکوری کے فیز میں داخل ہوں گے، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »