کیپٹن سجاد کی میت کے حصول سے تدفین تک پی آئی اے انتظامیہ غیر موجود رہی، پالپا pid_gov Official_PIA
او یا چیف پائلٹ فلائنگ سیفٹی کو اہل خانہ کے ساتھ ہونا چاہیے تھا۔ ترجمان پالپا نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم اور مشیرہوا بازی شفاف تحقیقات تک موجودہ انتظامیہ کو غیر فعال کریں، تحقیقات کیلئے بین الاقوامی ایوی ایشن ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔ خیال رہے کہ کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے طیارے کو پیش آنے والے
حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی پی آئی اے کی انتظامیہ پر برس پڑے ہیں۔ سجاد گل کے والد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے والے خود ہی انکوائری کررہے ہیں اور خود ہی فیصلے بھی کررہے، پی آئی اے کی انکوائری پر اعتبار نہیں۔ 22 مئی کو پیش آنے والے حادثے میں 97 افراد جاں بحق اور 2 زندہ بچ گئے تھے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکار پور: مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیرشکارپور: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔
مزید پڑھ »
فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »