کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل

پاکستان خبریں خبریں

کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا تفصیلات جانیے: KMC DailyJang

ذرائع کے مطابق خواتین کی 34 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 29 جماعت اسلامی، 14 پی ٹی آئی، 3 ن لیگ اور 2 جمعیت علماء اسلام کے حصے میں آئی ہیں۔جماعت اسلامی کی 130 اور پی ٹی آئی کی 62 نشستیں ہوگئی ہیں، یوں میئر کراچی کے اس اتحاد کی مجموعی نشستوں کی تعداد 192 ہوچکی ہے۔

پیپلز پارٹی کی 155، ن لیگ کی 16، جے یو آئی کی 4 نشستوں کے بعد مجموعی تعداد 175 ہے جبکہ ٹی ایل پی کی ایک نشست ہے۔ کے ایم سی کے 367 میں 366 ارکان کا انتخاب مکمل ہوچکا ہے، ایک یوسی چیئرمین کی نشست کا معاملہ عدالت میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئرکراچی کا معرکہ: مخصوص نشستیں ملنےکے بعد سٹی کونسل میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟میئرکراچی کا معرکہ: مخصوص نشستیں ملنےکے بعد سٹی کونسل میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟الیکشن کمیشن سندھ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل کرکے منتخب امیدواروں کی فہرست مرتب کرلی ہے
مزید پڑھ »

امریکی حکام نے سی آئی اے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردیامریکی حکام نے سی آئی اے سربراہ کے دورہ چین کی تصدیق کردیبیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے گزشتہ ماہ چین کا دورہ کی: امریکی حکام
مزید پڑھ »

کابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاریکابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاریکابل سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Kabul KabulInternationalAirport Karachi Lahore Islamabad AirTrafficControl
مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانیامریکی رکن کانگریس کی پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانیواشنگٹن : امریکی رکن کانگریس میکسین واٹر نے پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے جاری مذکراتی عمل تیز کر نے کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانی کرادی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا - ایکسپریس اردوآئی سی سی کی کمائی میں بھارت کے بڑے حصے سے ایسوسی ایٹ ممالک بھی پریشان
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورتایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورتمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:04:16