کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائےِ: حافظ نعیم الرحمن مزید تفصیلات ⬇️ HafizaNaeemurRehman JamateIslami Karachi KElectric
کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیپرا قوانین میں موجود ہے کہ اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک علاقے کی بجلی بند نہیں کرسکتا، مگر نیپرا قوانین پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا۔حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک 2018 سے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ
ڈسپیچ کمپنی کا نادہندہ ہے لیکن اس کا لائسنس منسوخ نہیں ہوتا۔انہوں نے بتایا کہ اس دفعہ کے الیکٹرک کو تاریخی 170 ارب روپے کی قومی خزانے سے سبسڈی دی گئی لیکن اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں، کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے اور فارنزک آڈٹ کیا جائے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: