کے الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کردی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کے الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کردی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کیبل آپریٹرز اور کے-الیکٹرک کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں اور ایس او پیز طےکیےجائیں گے، چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں KElectric CableOperatorsAssociation Strike Karachi DawnNews

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کے-الیکٹرک سے کامیاب مذاکرات کے بعد تاروں اور املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف 2 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں دونوں فریقین کے-الیکٹرک اور کیبل آپریٹرز کے ساتھ میٹنگ کی ہے اور کیبل آپریٹرز نے کمشنر آفس سے جاری این او سی کے مطابق جو کام کرنا ہے وہ کریں گے۔ ان کے بعد آل کراچی کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں نے گفتگو کرتے اس معاملے پر معاونت میں کمشنر کراچی اور پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹیکے چیئرمین کا شکریہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے ، لوڈشیڈنگ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے ، لوڈشیڈنگ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے ، لوڈشیڈنگ بدستور جاری Karachi KElectric Loadshadding SindhGovt PPP KElectricPk MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںانٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپردکے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 05:07:13