اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل
مشتاق احمد کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست مستردکرتے ہوئے پی ایس ٹی کا فیصلہ برقراررکھا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 95 فیصد سرکاری ملازمین پر درج مقدمات میں وہ بری ہوجاتے ہیں ،سب ملے ہوئے ہیں ،کے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل مشتاق احمد کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیاکہ...
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ ایف آئی آر درج کرنے کی زحمت کیوں کرتے ہیں ؟95 فیصد سرکاری ملازمین پر درج مقدمات میں وہ بری ہوجاتے ہیں ،سب ملے ہوئے ہیں ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ کے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ،قانون نے شواہد اور گواہوں کو دیکھنا ہوتا ہے۔عدالت نے ہیڈکانسٹیبل مشتاق احمد کی درخواست مستردکرتے ہوئے پی ایس ٹی کا فیصلہ برقرار رکھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملزمان کی گرفتاری کے لئے جانے والے پولیس اہلکار اغوا، حیران کن خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے جانے والے پولیس اہلکاروں کو بااثر
مزید پڑھ »
ٹیکساس: گائے کے پیچھے پولیس کی دوڑیں لگ گئیںٹیکساس: گائے کے پیچھے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
نوازشریف کے ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کے خط کاجواب دے دیالاہور : نوازشریف کےذاتی معالج نے پنجاب حکومت کےخط کے جواب دے دیا لیکن کوئی میڈیکل رپورٹ نہیں بھیجی اور کہا نوازشریف کوجلداسپتال میں داخل کرایا جائےگا،ان کےدل کاپروسیجرہوگاجو پیچیدہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان نےپنجا
مزید پڑھ »