کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم
پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس روکنے کے لئے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث منافع خوروں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں،جہاں انہوں نے سبزیوں اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں لاک ڈاؤن کے باعث ٹماٹر تیس کی بجائے ستر روپے کلو میں فروخت ہورہے ہیں،پیاز ساٹھ روپے سے بڑھ کرسوروپے جبکہ غریب کی سبزی آلو تیس کے بجائے پچاس روپے فی کلو میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ مٹر پچاس سے بڑھ کر سو روپے کلو،شملہ مرچ ایک سو پچاس روپے کلو ہوگئی ہے،اسی طرح آٹے کا بیس کلو کا تھیلہ نوسو اسی سے بڑھ کر بارہ سو پچاس روپے میں فروخت ہورہا ہے، جبکہ نان بائیوں نے روٹی کا وزن بڑھا کر فی روٹی کی قیمت بیس روپے قیمت کردی ہے۔
پشاور اور اس کے گردونواح میں چینی نوے روپے فی کلو جبکہ انڈے ایک سو تیس روپے درجن ہوگئے ہیں، جبکہ ڈبل روٹی کی قیمت چالیس سے بڑھ کر ساٹھ روپے ہوگئی ہے،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمنسندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمن Sindh SindhPolice Karachi KarachiLockdown SindhGovt CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Covid19 sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SyedNasirHShah pid_gov
مزید پڑھ »