کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی

خیبرپختونخوا کی ریسکیو 1122 نے لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان اور میاں راشد شہید میموریل اسپتال کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کیلئے صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

گزشتہ روز نوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور ڈرائیور کو دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے ذوالفقار خان کی جانب سے حقائق جانے بغیر ریسکیو اہلکار کو گالیاں دی گئیں اوریونیفارم میں موجود اہلکار کی عزتی کی گئی تھی۔اسپتال کے عملے نے مریض کو رات گئے ایمرجنسی سے نکال کر اسپتال کے صحن میں رکھا تھا

خط میں لکھا گیا کہ 30 اپریل کو میاں راشد شہید میموریل اسپتال میں مریض کو طبی سہولت دینے کے بجائے اسپتال کے باہر صحن میں چھوڑ دیا گیا تھا، جہاں مریض رات کو ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ترجمان کے مطابق پرچی پر اسپتال عملے کی جانب سے ریفر کرنے کی ہدایت نہیں لکھی گئی تھی، پروٹوکول کے مطابق پرچی پر ریفر لکھے بغیر کسی بھی مریض کو دوسرے اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف ، یوگنڈا کی 48 رنز پر 8ویں وکٹ گرگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیاعدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہعمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہایف آئی اے سائبر کرائم نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

شہر کے اب بھی 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہابشہر کے اب بھی 150 گراؤنڈ چائنا کٹنگ کی نظر ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہابمسئلہ یہ ہے کہ 1994 میں کے ڈی اے نے ان اسکیموں کو نوٹیفکیشن کے ذریعے کے ایم سی کو ٹرانسفر کر دیا لیکن پزیشن ہینڈ اوور نہیں ہوئی: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سیکر ٹریٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق ہے : اعظم نذیر تارڑپی ٹی آئی سیکر ٹریٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق ہے : اعظم نذیر تارڑسی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق ہے ۔ پہلا نوٹس 2020 میں اور آخری نوٹس 10 مئی کو دیا گیا: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

سولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمیسولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمیاے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی امور میں مداخلت کا ایک اور الزام سامنے آیا، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط لکھا۔جس میں جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھےہٹ جاؤ ، پیغام...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:44:01