کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکی

Kp Assembly خبریں

کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کا قیام آئینی تقاضا ہے

کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکیخیبرپختونخوا حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے لیے صوبائی اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا ابھی تک فیصلہ نہ کرسکی۔

خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز کے قیام سے متعلق صوبائی حکومت کو معلومات نہیں دی گئی ہے اور نہ ہی کسی نے مطالبہ کیا ہے۔ آئینی ترمیم پر وفاقی حکومت خود کنفیوز ہے۔ اس حوالے سے عدلیہ اور سپریم کورٹ بھی کنفیوز ہے، آپ نے ججز کے بیانات سنے ہوں گے۔صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن رکن کا کہنا ہے کہ حکومت کو آئینی بینچز کے قیام کے لیے صوبائی اسمبلی سے قرارداد منظور کرانی ہوگی۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی نے جیو نیوز کو بتایا کہ پشاور ہائی کورٹ میں آئینی بینچ کے قیام کے حوالے صوبائی اسمبلی سے قرارداد پاس کرنا ہوگی۔ اگر خدانخواستہ آئینی بینچز نہیں بنے تو صوبے کو مالی معاشی اور سیاسی نقصان ہوگا۔سندھ ہائیکورٹ: 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت پوائنٹ اسکورنگ سے نکل کر آئینی بینچزکے لیے قرارداد پاس کریں۔اگر آئینی بینچز کے لیے قرارداد پاس نہ کی گئی تو عدالت کا دروازہ کھٹکٹائیں گے۔ واضح رہے کہ ، تاہم اس حوالے سے ابھی تک خیبرپختونخوا اسمبلی سے قرارداد کی منظوری نہ ہو سکیں۔کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ کرسکی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیاآئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیاحکومت آئینی عدالت کے قیام کے مسودے سے پیچھے ہٹ گئی، خصوصی کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں
مزید پڑھ »

جس حد تک ممکن ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیمجس حد تک ممکن ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیممسودے کے متن کے مطابق آرٹیکل 184 کے تحت از خود نوٹس کا اختیار آئینی بینچز کے پاس ہوگا
مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعملچیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعملبھارتی ٹیم کے نہ آنے کا تحریری طورپربتایا گیا توحکومت کے پاس جاؤں گا اور پھرحکومت جو فیصلہ کرے گی اس پرعمل کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:54