کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خان

Imran Khan خبریں

کے پی میں بدعنوانی کیلئے بنائی گئی کمیٹی گڈ نہیں بیڈ گورننس کمیٹی ہے: شکیل خان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: سابق صوبائی وزیر

عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا: شکیل خان/ فائل فوٹو

برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، میں اپنے اوپر لگے الزامات سے متعلق نیب انکوائری کے لیے بھی تیار ہوں۔ سابق صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عارف علوی نے بانی پی ٹی آئی سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عمران خان کو ملاقات میں سب بتاؤں گا، 8 ستمبر کے جلسے تک خاموش ہوں، جلسے کے بعد مؤقف عوام کے سامنے رکھوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینکمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںبانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیاڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیجلسہ منسوخی کا عمران خان سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاخیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاصوبائی وزیر شکیل خان نے الزام عائد کیا کہ صوبے میں کرپشن اور بیڈ گورننس کے باعث کام نہیں کر پا رہے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

شکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولشکیل خان کے بعد پختونخوا کے مزید 3 وزرا پرگڈگورننس کمیٹی کی تلوار لٹک گئی، شکایات موصولگڈ گورننس کمیٹی نے شکایات سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، کمیٹی نے شکایات کے بعد وزیر خوراک کےپی ظاہرشاہ طورو کو طلب کرلیا: ذرائع
مزید پڑھ »

شکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیاشکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیابدعنوانی اوربد انتظامی سے متعلق پارٹی کی سینیئر قیادت کو آگاہ کیا، سیکرٹری نے ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے وزیراعلیٰ کو دینے کا بتایا : شکیل خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:42:40