گاڑیوں کی چیکنگ اور انسپکشن کے حوالے سے فیلڈ عملے کو ٹارگٹس دیئے جائیں:صوبائی وزیر براہیم مراد

پاکستان خبریں خبریں

گاڑیوں کی چیکنگ اور انسپکشن کے حوالے سے فیلڈ عملے کو ٹارگٹس دیئے جائیں:صوبائی وزیر براہیم مراد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی قیادت میں ماحول کو محفوظ بنانے اور حادثات سے بچنے کی جانب محکمہ ٹرانسپورٹ کو اہم کامیابی ملی ہے اور گزشتہ ماہ

صوبہ بھر میں ریکارڈ اکتیس ہزار سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،اس موقع پر صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ گاڑیوں کی چیکنگ اور انسپکشن کے حوالے سے فیلڈ عملے کو ٹارگٹس دیئے جائیں۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد کی زیر صدارت وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفیکیشن سسٹم اور پری سموگ انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ، صوبائی وزیر نے فیلڈ سٹاف کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ٹارگٹس پورا کرنے والے آفیسرز اور عملے کو تعریفی اسناد اور انسنٹیوز دینے کے حوالے سے نظام وضع کیا جائے۔ انہوں نے وہیکل ٹیسٹنگ سسٹم کو شفاف بنانے اور اوور چارجنگ سے بچنے کی ہدایت کی اور کہا کہ گاڑیوں کی اسٹیشنز پر ٹیسٹنگ کو یقینی بنانے کے لئے ٹیسٹنگ کے پورے عمل کی سی سی ٹی وی...

ابراہیم مراد کاکہناتھاکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو گاڑیوں کی فٹنس کو مینٹینن کرنے کی تنبیہہ کی جائے، لاہور میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ چیکنگ اور ڈرائیوروں کے لائسنسز کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، چالان کے شواہد کو یقینی بنایا جائے اور ایک چالان سسٹم کی طرف آیا جائے۔ جلا وگھیرا وکیس،ہردفعہ پیش ہوتی ہوں، اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں: علیم خان کا عدالت میں بیانسعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم باپ ایسا غیر اخلاقی کام کرتا تھا جو بتا نہیں سکتے ڈی آئی جی آپریشنز کے 4 بچوں کے قتل سے متعلق انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:36:25