گاڑی کی شیشوں پر سیاہ نقطوں کا مقصد کیا ہے؟

تکنالوجی خبریں

گاڑی کی شیشوں پر سیاہ نقطوں کا مقصد کیا ہے؟
GaariShishaaBlack Dots
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون گاڑی کے شیشوں میں دیکھنے کو ملنے والے چھوٹے سیاہ نقطوں یا بلیک ڈاٹس کی وجہ اور اہمیت کے بارے میں وضاحت کرتا ہے۔

کیا آپ نے گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ونڈ شیلڈ اور دیگر شیشوں کے کناروں پر چھوٹے سیاہ نقطوں یا بلیک ڈاٹ کو دیکھ کر کبھی سوچا کہ آخر ان کا مقصد کیا ہے؟درحقیقت ان کی موجودگی کی ایک دلچسپ وجہ ہے۔گاڑیوں کے اس ہینڈل کا اصل مقصد آپ کو دنگ کر دے گااس زمانے میں گاڑیوں کے شیشوں کو اپنی جگہ پر برقرار رکھنے کے لیے گوند یا گلیو جیسے لیس دار مواد کو استعمال کیا جاتا تھا۔اس کے نتیجے میں کمپنیوں کی جانب سے بلیک rim شیشوں کے کناروں پر لگانے کا سلسلہ شروع ہوا جن کو frits کہا جاتا تھا۔بتدریج frits کی جگہ بلیک ڈاٹس...

یہ بلیک ڈاٹس حرارت کو زیادہ بہتر انداز سے تقسیم کر دیتے ہیں جس سے ونڈ شیلڈ اور شیشوں کو گرم ہونے سے نقصان نہیں پہنچتا۔ ’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘، کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaari Shishaa Black Dots Heat Distribution Car Windows

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف کو آخری پروگرام بنانا ہے تو ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہآئی ایم ایف بورڈ پروگرام کی منظوری، حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے، اس بنیاد پر ہی عمارت کھڑی ہوگی: وزیر خزانہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدمخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدکھلاڑی پر آٹھ میچ کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینچھاتی کے کینسر سے مرنے کا امکان سیاہ فام خواتین میں زیادہ ہوتا ہے، ماہرینسیاہ فام خواتین میں بقا کا امکان 17 سے 50 فیصد تک ہوتا ہے جو کہ چھاتی کے کینسر کی قسم پر منحصر ہوتا ہے
مزید پڑھ »

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

وینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو کو قتل کرنا تھا۔
مزید پڑھ »

رنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گےرنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے’رامائن‘ کا بجٹ 100 ملین ڈالر ہے اور اس کا مقصد بھارتی اساطیر کو عالمی سطح پر پیش کرنا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:51:15