ٹیکس اور برآمدات پر بھاری ڈیوٹی کے باعث سنگاپور گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ترین ملک بن گیا ہے اس حوالے سے
یہاں ایک گاڑی کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے حاصل کیے جانے والے صرف سرٹیفیکیٹ کی قیمت ہی لوگوں کی سوچ سے بھی زیادہ کردی گئی ہے۔
جی ہاں، سنگاپور میں کار خریدنے والے افراد کے لیے پہلے لازمی طور پر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوتا ہے، جس کی ماضی میں فیس 30 سے 50 لاکھ روپے تک ہوتی تھی، جسے اب بڑھا کر سرٹیفیکیٹ کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر یعنی پاکستانی تین کروڑ روپے سے زائد کردیا گیا ہے۔ سنگاپور کم آبادی والا ملک ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ 60 لاکھ افراد بستے ہیں اور یہ ملک ایک ہی شہر پر مشتمل ہے، جس وجہ سے حکومت کی خواہش ہے کہ وہاں گاڑیوں کی تعداد کم ہو تاکہ ٹریفک جیسے مسائل پیدا نہ ہوں۔
سال 2020 اور اس سے قبل تک کار خریدنے کے لیے سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے وہاں کے افراد کو 30 ہزار سنگاپوری ڈالرز ادا کرنے پڑتے تھے لیکن اب اس کی فیس بڑھا کر ایک لاکھ 40 ہزار سنگاپوری ڈالرز کردی گئی ہے جو کہ امریکی ایک لاکھ 6 ہزار ڈالرز بنتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعود شکیل نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ کس کے نام کیا؟سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
سعود شکیل نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ کس کے نام کیا؟سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
بستر میں کھٹمل پڑ جائیں تو ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں؟کھٹمل کیا ہیں اور یہ پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب کیوں بنے ہوئے ہیں؟
مزید پڑھ »
گیس کی قمیت میں بھی اضافہ ہونے والا ہےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے اقتصادی جائزہ سے پہلے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
کرنسی بحران پر قابو پانے کیلیے مصری حکومت کا اہم اقداممصر میں کرنسی کی قلت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے ملک سے باہر مصر کے دو بینکوں نے مصری پاؤنڈ کے ڈیبٹ کارڈز کا استعمال معطل
مزید پڑھ »