گاڑی چلاتے رہے، ہم نے یوٹاہ ریاست کے شہر سالٹ لیک سٹی میں رکنا تھا،یہ مورمن ...

پاکستان خبریں خبریں

گاڑی چلاتے رہے، ہم نے یوٹاہ ریاست کے شہر سالٹ لیک سٹی میں رکنا تھا،یہ مورمن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:161 ہم گاڑی چلاتے ہی رہے اور اب ہم نے یوٹاہ ریاست کے شہر سالٹ لیک سٹی میں رکنا تھا۔ یہ مورمن مذہب کے پیروکاروں کا مرکز ہے۔ہمارے فرقوں کی طرح یہ عیسائی مذہب کا ایک فرقہ ہے۔ درحقیقت یہ شہر 1830 ء میں جوزف سمتھ نے بسایا تھا جو مورمن عقیدہ رکھنے والوں کا روحانی پیشواتھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے کہ جب...

مدد کا بہت شکریہ! پوچھنے، سوال کرنے پر مبنی عمل میری زندگی ...

اب آگے ہمیں کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں رکنا تھا۔ یہ شہر 3 اطراف سے خوبصورت ساحل سمندر سے گھرا ہوا ہے اور اسے پہاڑی سر زمین پر آباد کیا گیا ہے۔ کسی بلند مقام پر چڑھ کر اسے دیکھا جائے تو دور افق پرشہر کا منظر اور اس کی بلند و بالا عمارتیں بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ گولڈن گیٹ برج نہ صرف اس شہر کا امتیازی نشان ہے بلکہ بہت ہی مصورانہ شاہکار بھی ہے۔ یہ2.

پھر یہاں بڑے بڑے ہوٹلوں کے علاوہ ہر ملک اور ہر قسم کے لذیز کھانوں کے ریسٹورنٹ بھی ملتے ہیں۔ ایک اور جگہ جو ہم نے دریافت کی وہ کروکڈ اسٹریٹ تھی۔ جو ایک عام سی ایک سڑک تھی جس کے دونوں اطراف گھر بنے ہوئے تھے۔ لیکن یہ سڑک اچھی خاصی بلندی پر چڑھتی اُترتی تھی اور ادھر اُدھر مڑ کر آگے بڑھتی جاتی تھی اس کے آس پاس خوبصورت پھولوں کے تختے بچھے ہوئے تھے۔

نوٹ: یہ کتاب ”بُک ہوم“ نے شائع کی ہے ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہنسی سے میری آنکھوں میں آنسو آرہے تھے: آسٹریلوی کپتان کا گلبدین نائب کی انجری پر ردعملہم اس انجری پر ہنس سکتے ہیں اور یہ کمال تھا، ہم نے ایک گروپ کی شکل میں افغانستان والا میچ دیکھا اور یہ کمال کا میچ تھا: مچل مارش
مزید پڑھ »

خلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہخلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہناسا نے ستمبر 2023 میں deorbit نامی گاڑی کے لیے اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

متحدہ عرب مارات میں چھٹی صدی عیسوی کا قدیم گمشدہ شہر دریافتمتحدہ عرب مارات میں چھٹی صدی عیسوی کا قدیم گمشدہ شہر دریافتماہرین کے خیال میں یہ قدیم گمشدہ شہر Tu'am ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

آئنسٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقعآئنسٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقعالبرٹ آئنسٹائن نے یہ خط اس وقت کے امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو لکھا تھا
مزید پڑھ »

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاانہوں نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسللنگ ایونٹ کے موقع پر کیا۔
مزید پڑھ »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:58:33